معیارالمذاہب — Page 460
روحانی خزائن جلد ۹ ۴۵۸ نور القرآن نمبر ۲ مسیح موعود ایدہ اللہ کی عداوت سے دست بردار ہو جائیں ۔ ورنہ حسرت سے دانت پینا اور رونا ہو گا ۔ آئندہ اختیار بدست مختار - شعر گر امروز ایں پند من نشنوی یقین دان که فردا پشیمان شوی وما علينا الا البلاغ الراقم المسكين ضياءالدین عفا عنه ۲۰؍دسمبر ۱۸۹۵ء نوٹ: نور القرآن نمبر ۲ کے خاتمہ پر بعض ایڈیشنوں میں حاشیہ متعلقہ صفحہ ۱۶۴ مر ہم حوار بین جس کا دوسرا نام مرہم عیسی بھی ہے۔ اور آٹھ صفحات کا حاشیہ اور حاشیہ در حاشیہ متعلقہ صفحہ ۱۶۴ دوصفحات کا حاشیہ لکھا گیا ہے۔ یہ حاشیه در حقیقت ست بیچن کتاب سے تعلق رکھتا ہے۔ اس لئے ہم نے نور القرآن نمبر ۲ کے آخر میں ان دونوں حاشیوں کو درج نہیں کیا۔ست بیچن کے ساتھ درج کئے جائیں گے ۔ شمس