مجموعہ آمین — Page 536
30 مامورین کی ذاتیات پر نکتہ چینیوں کی عادت ۴۴۸،۴۴۹ مباہلہ لغت عرب اور شرعی اصطلاح میں اس کے معنی ۳۷۷۔ح دعا کے ذریعہ طریق فیصلہ کو مباہلہ نہ قرار دیاجائے ۳۷۷ پیر مہر علی شاہ کو مباہلہ کی دعوت بصورت اعجازی تفسیر بیانی ۸۷ مذہب سچا مذہب وہ ہے جس میں الٰہی طاقت ہو ۳۰ آنحضورؐ کے زمانہ میں مذاہب عالم کی عددی حیثیت اور شان و شوکت ۲۲۹،۲۳۰ انسان کی فطرت کثرت مذاہب کو چاہتی ہے ۳۱۹۔ح دنیا میں ہزار مذاہب پھیلے ہوئے ہیں مجوسی، ہندو، بدھ چینی مذہب ، آریہ وغیرہ ۲۱۹ ایک دوسرے مذہب پر نکتہ چینیاں اور حملے کرنے کے طریق کے خلاف قانون جاری کرنے کی حضور کی تجویز ۲۲،۳۳ صلحکاری کیلئے مذاہب میں وائسرائے صاحب قانون جاری کریں یا پھر مذاہب میں الٰہی طاقت ہے تو وہ دکھائیں اور سچے مذہب کی تعظیم کی جائے ۳۳ مردان خدا مردان خدا کی علامات اور خصوصیات ۱۷۰تا۱۷۳ مرہم عیسیٰ ۱۶۵ صلیب کے زخموں کی وجہ سے حضرت عیسیٰ کیلئے مرہم تیار کی گئی جسے ہزارہا طبیب اپنی کتب میں لکھتے آئے ہیں ۹۹ مرہم عیسیٰ سے حضرت عیسیٰ کے زخم اچھے ہوئے ۱۰۷ مسلمان مسلمانوں کی تعداد نوے کروڑ ہے ۲۰۰ عیسائیوں کو خالق کے حقوق کی نسبت غلطیاں پڑیں اور مسلمانوں کو مخلوق کے حقوق کی نسبت ۶ عقیدہ نزول مسیح کے معاملہ میں مسلمان یہودیوں کی وکالت کر رہے ہیں ۹۸ مسلمانوں کے مرتد ہونے کی وجہ عقیدہ حیات مسیح ۹۴،۹۶ غیر المغضوب علیہم کی دعا سکھلانے کا یہ مطلب تھا کہ ایک فرقہ مسلمانوں میں پورے طورپر یہودیوں کی پیروی کریگا خدا کے مسیح کی تکفیر کر کے قتل کا فتویٰ لکھ کر اللہ کو غضب میں لائیگا ۳۲۹ سورۃ فاتحہ میں غیر المغضوب علیھم والضالین کی دعا سکھانے کی حکمت ۲۰۴ فیج اعوج وہ درمیانی زمانہ ہے جس میں مسلمانوں نے عیسائیوں کی طرح حضرت مسیح کو بعض صفات اور شریک الباری ٹھہرا دیا ہے ۲۱۱ مسلمانوں کے تہتر فرقے مسیح موعود کے زمانہ میں خود بخود کم ہو کر ایک فرقہ رہ جائے گا جو صحابہ کے رنگ پر ہوگا ۲۲۷ اب مسیح موعود آ گیا ہے اب ہر مسلمان کا فرض ہے کہ جہاد سے بازآوے ۹ مسیح مسیح ایک لقب ہے جو حضرت عیسیٰ کو دیا گیا تھا جس کے معنی خدا کو چھونے والا خدائی انعام میں سے کچھ لینے والا اور اس کا خلیفہ اور صدق اور راستبازی کرنے والا ۲۸ مسیح یعنی مؤید بروح القدس کا نام حضرت عیسیٰ سے کچھ خصوصیت رکھتا ہے ۳۵۸۔ح مسیح بمعنی (i)بیماریوں سے اچھا کرنے والا (ii)سیاحت کرنے والا (iii) صدیق جو مقابل لفظ دجال کے ہے ۳۵۷۔ح مسیح موعود نیز دیکھئے مہدی معہود اور حضرت مرزا غلام احمد قادیانی ؑ یہ تمام ظنی باتیں ہیں کہ مسیح موعود آسمان سے اترے گا ۳۷۳ مسیح موعود کے بارہ میں علماء کے فرضی اعتقادات ۱۵۸ مسیح موعود خاتم خلفاء محمدیہ ہیں ۱۸۳ جمالی رنگ کی زندگی کیلئے مسیح موعود کو آنحضورؐ کا مظہر ٹھہرایا ۶۸۔ح،۴۴۳ آنحضورؐ کی صفت جمالی کو مسیح موعود اور اس کے گروہ کے ذریعہ کمال تک پہنچایا ۴۲۱۔ح حسب منطوق آخرین منھم مسیح موعود اور اس کے گروہ کو صحابہ قرار دیا ہے ۱۲۲