مجموعہ آمین — Page 514
08 دجال کی ایک آنکھ بالکل اندھی ہو گی اور ایک میں پھولا ہو گا ۲۳۴ دنیا سات دن ہیں اور ہر ایک دن ہزار سال کا ہے ۲۴۶ سورۃ فاتحہ میں المغضوب علیہم سے مراد یہود اور الضالین سے مراد نصاریٰ ہیں ۲۹۹۔ح عیسیٰ کا حلیہ سرخ رنگ اور خمدار بال جبکہ آنے والے مسیح کا حلیہ گندم گوں رنگ اور سیدھے بال ۱۱۹ عیسیٰ علیہ السلام نے ۱۲۰ سال عمر پائی ۱۰۱‘ ۱۶۴‘ ۲۹۵‘۳۱۱‘۳۷۴ عیسیٰ بن مریم کے بعد کوئی مسّ شیطان سے محفوظ نہیں رہا ۳۰۸۔ح قرآن کیلئے ظہر اور بطن ہے اور وہ علم اولین وآخرین پر مشتمل ہے ۲۱۶۔ح مجھے قسم اس ذات کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے کہ آج سے ایک سو برس گزرنے پر زمین پر کوئی زندہ نہیں رہے گا ۹۹۔ح مسیح کو ابتلا کے زمانہ میں حکم ہوا کہ کسی اور ملک کی طرف چلا جاتا یہود کے دکھوں سے بچ جائے ۹۹‘ ۱۰۰ مسیح سیاح نبی ہے ۱۰۷‘ ۱۰۸ مسیح خدا سے حکم پا کر اپنے وطن سے برطبق سنت جمیع انبیاء ہجرت کر گئے ۱۶۴ مسیح آخر الزمان ایمان اور امن کو قائم کر دیگا اور شرک محو کر یگا اور ملل باطلہ کو ہلاک کریگا ۱۱۵ جب مسیح دوبارہ دنیا میں آئے گا تو تمام دینی جنگوں کا خاتمہ کر دے گا ۲۸ مسیح موعود کے ظہور کے وقت سیفی جہاد اورمذہبی جنگوں کا خاتمہ ہو جائے گا اور وہ صلح کی بنیاد ڈالے گا ۸ مسیح دمشق کے شرقی منارہ کی طرف اترے گا ۱۶۱‘۱۶۵۔ح مسیح موعود کسر صلیب کے لئے آئے گا اور ایسے وقت میں آئے گا کہ جب ملک میں ہر پہلو سے بے اعتدالیاں پھیلی ہوں گی ۱۲۸ مسیح موعود کے وقت ستارہ ذوالسنین نکلے گا ۴۹‘ ۳۹۹ مسیح دو زرد چادروں میں نازل ہو گا ۴۷۰ مسیح موعود آئے گا تو علماء اس کی مخالفت کریں گے‘ قتل کے فتوے دیں گے ۴۰۴ مسیح موعود کی تکفیر ہو گی ۲۱۳۔ح مسیح کے وقت میں اونٹ ترک کر دئیے جائیں گے ۴۹‘۳۹۸ مسیح کے وقت طاعون پڑے گی‘ حج سے روکا جائے گا ۴۹‘۳۹۹ مسیح ایسے وقت میں آئیگا جبکہ رومی طاقتوں کے ساتھ اسلامی سلطنت مقابلہ نہیں کر سکیں گی ۳۰۵ کیسی خوش قسمت وہ امت ہے جس کے اول سر پر میں ہوں اور آخر میں مسیح موعود ہے ۳۶۹ معراج کی رات آنحضورؐ نے حضرت عیسیٰ کو وفات شدہ روحوں میں دیکھا ۱۷‘۲۹۵ موسیٰ ہر سال دس ہزار قدوسیوں کے ساتھ خانہ کعبہ کے حج کو آتا ہے ۱۰۱ مہدی زمین کو عدل سے بھر دے گا ۱۱۵ مہدی کی شہادت کے لئے رمضان کے مہینہ میں خسوف و کسوف ہو گا ۴۸ میں دوست رکھتا ہوں کہ خدا کی راہ میں قتل کیا جاؤں اور پھر زندہ کیا جاؤں اور پھر قتل کیا جاؤں ۱۰۳ ہر ایک صدی کے سر پر مجدد آتا ہے ۲۶۰۔ح‘۲۶۷۔ح یہود کی طرح اس امت کے علماء بھی مسیح موعود پر کفر کا فتویٰ لگائیں گے