مجموعہ آمین

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 475 of 615

مجموعہ آمین — Page 475

روحانی خزائن جلد ۱۷ ۴۷۵ اربعین نمبر ۴ צויתי ולדבר صوی تی و لدبير و اشیر يدبير کہ لوگوں کو سناتا اور وہ جو کلام کرے دوسرے معبودوں کے نام پر יאשר ידבר בשם بشیم אלחים אחר ם ומ الوهيم احے ریم و میت הנביא هنابيا وہ نبی مر جائے گا ההיא ههو لفظ ۶۵ میت جس کا ترجمہ اردو بائبل میں پادریوں نے قتل کیا جائے کیا ہے یہ ترجمہ بالکل غلط ہے عبرانی لفظ HD میت اصل میں صیغہ ماضی میں ہے اور اس کے معنے ہیں مر گیا ہے یا مرا ہوا ہے۔ اس کی مثالیں عبرانی بائیل میں نہایت کثرت سے ہیں جن میں سے چند ایک بطور نمونہ کے یہاں لکھی جاتی ہیں۔ پیدائش باب ۵۰ آیت ۱۵ ۔ جب یوسف کے بھائیوں نے دیکھا na 27728 - کی میت ابی ھم کہ ان کا باپ مر گیا ہے تو انہوں نے کہا کہ یوسف شاید ہم سے نفرت کرے گا۔ استثناء باب ۱۰ آیت ۶ ۔ تب بنی اسرائیل نے بیرات بنی یا کان سے موسیرہ کو کوچ کیا no 17 - شام میت احرون ) وہاں ہارون کا انتقال ہوا اور وہیں گاڑا گیا۔ ا۔ سلاطین باب ۳ آیت ۲۱۔ اور جب میں صبح کو اٹھی کہ بچے کو دودھ دوں تو (1271 12- دھنیہ میت ) دیکھو وہ مرا بڑا تھا۔ ا۔ تواریخ باب ۱۰ آیت ۵۔ جب اس کے زرہ بردار نے دیکھا ( 12 12 5180 کی میت شا اول ) کہ ساؤل مر گیا ہے۔ ایسا ہی کثرت سے اس قسم کی مثالیں موجود ہیں جن میں لفظ HD کا ترجمہ (10) کیا گیا ہے مر گیا ہے ۔ مرا ہوا ہے ۔ لیکن پیشگوئی کے طور پر جہاں کہ