کتاب البریہ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page xxxix of 630

کتاب البریہ — Page xxxix

یہ کتاب آپؑ نے مئی ۱۸۹۸ء میں تالیف فرمائی۔اس کے دو حصّے ہیں۔ایک حصہ اردو میں ہے اور ایک حصہ عربی میں۔لیکن اس کی عام اشاعت پہلی بار باجازت حضرت امیر المومنین خلیفۃ المسیح الثانی ایدہ اﷲ تعالیٰ بنصرہ العزیز ۱۹۲۲ء میں ہوئی۔٭ ضرورۃ الامام