کتاب البریہ — Page 142
روحانی خزائن جلد ۱۳ ۱۴۲ کتاب البرية اللہ تعالیٰ کی نسبت محتاج فریبی ۔ کمینہ ۔ حیلہ کرنے والا ۔ دھوکہ باز ۔ دھوکہ میں پھنسانے والا - سرگردان ۶۸ - مشونازاں بائیں مولائے مکار و عجیب خود کہ از ابلیس بالاتر با یجاد فریب خود - ۶۹ - فرضی خدا قرآن و ہی عرش کے بالا خانہ پر خیالی کچہری کرنے والا ۔ ۹۹ - رذیلہ تمسخر کرنے والا ۔ ۱۰۱۔ گھر کی عقل یادداشت اور گیان سے خالی ۔ مغلوب نسیان وسہو ۔ بے علمی کا مقر ۔ ۱۱۶۔ گر ہمیں اللہ است و این مخلوق ۔ بہر یادداشت بایدش صندوق ۔ تقریری حساب سے محض اُمی، بے انتظام پرلے درجہ کا غافل ۔ غفلت کی نیند سونے والا۔۱۱۷۔۱۱۸۔ شیاطین کا بھائی بند ۔ ۱۳۱۔ اس کے اندر سے ریچھ سو ر مرغ تیتر نکلے ہیں۔ ۱۶۴۔ خدا شیطان اور شیطان خدا ہے۔ گمراہ کرنے والا ۔۲۵۵۔ ہمارے سید و مولی صلی اللہ علیہ وسلم کی نسبت۔ لوٹ مار کرنے میں سرآمد عرب حقیقی عزتوں سے منزلوں دور ۔ ۳۷۔ جس کا دل نفسانی خواہشوں سے بھرا ہوا۔ ہوا ہوس کا مغلوب قسم توڑنے والا ۔ نفسانی خواہشوں کو عمل میں لانے کیلئے اور اپنے عیب پر پردہ ڈالنے کے لئے خدا کے احکام بنانے والا۔ بیگانی عورتوں پر عاشق ہو جانے والا۔ جھوٹے الہام کا دعویدار۔ ۴۱-۴۲۔ بداخلاق۔ ۱۱۵ ضد و فریب سے تعلیمات کو خراب کرنے والا قتل انگیز دینی حرارت والا۔ رنج آور ۔ عصب کا کمزور۔ وسواسی۔ ۴۵۔ مکر کرنے والا۔ عیار۔ جوش تعصب ملک گیری اور شہوت نفسانی کے بڑھانے کے لئے جس نے دعویٰ کیا۔ عورتوں کا بڑا عاشق ۔ شہوت پرست۔ ویڈ یعنی فاسد بدکار۔ ہیو پاکریسی والا ۔ دغا باز - دمبازی کی پھسلاٹ کے ہنر میں لائق ۔ فراڈ کرنے والا ۔ دهوکاره - ۴۶-۴۷۔ بنی نوع انسان کا بدترین دشمن - ۴۸ - رحمة للعالمین نہیں بلکہ زحمت للعالمین ہے۔ مسیلمہ کذاب اس سے بہتر ہے۔۶۲ ۶۳ ۔ فریب باز ۔لوٹ کا مال لینے کیلئے زکوۃ کا جھوٹا بہانہ بنانیوالا مکر وفریب کر نیوالا معلم دغا بازی ۶۵ -۶۶-۶۷۔ متفرق۔ موسیٰ نے شیطان سے توحید حاصل کی۔۳۱۸۔ مسلمانوں کا جد امجد آدم عقل سے چاہ جہالت میں گرنے والا۔ دانائی سے فارغ خطی لینے والا ملعون۔ ۲۷۹۔ اسلام خونریزی کو شوق