خطبة اِلہامِیّة — Page 52
روحانی خزائن جلد ۱۶ ۵۲ خطبه الهاميه من ايدى الغواصين - وصعودى ارفع من قياس غوطه زنندگان که از بهر گرفتن لولوغوطه می زنند دورتر است و بالا رفتن من از قیاس ہاتھوں سے بہت دور ہے اور میری اوپر چڑھنے کی بلندی قیاس میں نہیں آسکتی القـائسين - وان قدمى هذه اسرع من القلاص قیاس کنندگان بلند تر است و این قدم من از شتران تیز رو تیزتر می رود اور یہ قدم میرا خدا تعالیٰ کی راہ میں تیز چلنے والے اونٹوں سے تیز تر ہے في مسالک ربّ الناس فلا تقيسوني باحد ولا در راہ ہائے پروردگار مردمان پس مرا بد دیگرے قیاس مکنید و نه دیگری را پس مجھے کسی دوسرے کے ساتھ قیاس مت کرو (۲۰) احدا بي ولا تهلكوا انفسكم بالريب والعماس بمن مقایسه نمائید و نفس ہائے خود را به شک و خصومت ہلاک مکنید اور نہ کسی دوسرے کو میرے ساتھ ۔ اور اپنے تئیں شک اور جنگ کے ساتھ ہلاک مت کرو وانى لب لا قشر معه وروح لاجسد معه و و من مغزی هستم که باوے پوستے نیست و روحے ہستم کہ باوے جسدے نیست و من اور میں مغز ہوں جس کے ساتھ چھلکا نہیں اور روح ہوں جس کے ساتھ جسم نہیں اور شمس لا يحجبها دخان الشماس - واطلبوا مثلى آفتا بے ہستم که دخان دشمنی و کینه او را نمی پوشد و مانند من بجوئید وہ سورج ہوں جس کو دشمنی اور کینہ کا دھواں چھپا نہیں سکتا اور کوئی ایسا شخص تلاش کرو جو میری ولن تجدوه وان تطلبوه بالنبراس - ولا فخر و ہرگز نخواهید یافت و اگر چه با چراغ جوینده باشید و این کلمه فخر نیست مانند ہو اور ہر گز نہیں پاؤ گے اگر چہ چراغ لے کر بھی ڈھونڈتے رہو اور یہ کوئی فخر نہیں