خطبة اِلہامِیّة — Page 47
روحانی خزائن جلد ۱۶ ۴۷ خطبه الهاميه عندهم عيد هم من البكرة الى العشي - ليس الا نزد ایشاں عید ایشان از با مداد تا شب جزیں نیست ان کے نزدیک ان کی عید فجر سے لے کر عشاء کے وقت تک محض اس لئے ہے کہ للاكل والشرب والعيش الهني - واللباس البهي خورده شود و نوشیده شود و در عیش خوشگوار گذرانیده شود و نیز لباس خوش پوشیدن خوب کھایا جائے اور پیا جائے اور عیش خوشگوار کیا جائے اور عمدہ لباس پہنا جائے والفرس الشرى - واللحم الطري - وما ترى و بر اسپ جهنده سوار شدن و گوشت تازه خوردن ودر میں روز شاں اور چالاک گھوڑوں پر سواری کی جائے اور گوشت تازہ کھایا جائے اور اس دن ان کا کام بجز عملهم في يومهم هذا الا اكتسـاء النـاعـمـات کارشاں جزیں نخواهی دید که پارچات نرم بپوشند اس کے تو نہیں دیکھے گا وشانه کنند و سرمه در چشم کشند کہ نرم اور ملائم کپڑے پہنیں والمشط والاكتحال وتضميخ الملبوسات و بر لباس ہائے خود عطر بمالند اور بالوں کو کنگھی کریں اور آنکھوں کو سرمہ لگائیں اور پوشاک پر عطر ملیں۔ وتسوية الطرر والذوائب كالنساء المتبرجات وطر ہ ہائے مو و گیسو با را ہمچو زنان زینت کننده آراسته کنند اور اپنے طرے اور زلفیں خوب صاف کریں جیسا کہ زینت کرنے والی عورتیں کیا کرتی ہیں ثم نقرات كنقرة الدجاجة في الصلوة - مع باز چند دفعه منقار زدن در نماز ہمچو ماکیاں کہ برائے دانہ چیدن منقار می زند و با ایں ہمہ اور پھر مرغی کی طرح جو دانہ پر منقار مارتی ہے چند دفعہ نماز کیلئے حرکت کریں ایسی حرکت جو اس کے ساتھ