خطبة اِلہامِیّة — Page 285
روحانی خزائن جلد ۱۶ ۲۸۵ خطبه الهاميه وتَبْلُغُ دعــوتــــه وحــجـــــه إلـى أقطار الأرض اور دعوت و حجت وے باطراف زمین اس کی دعوت اور حجت زمین میں چاروں طرف بأسرع أوقاتٍ كبرق يبدو من جهة فإذا هرچه زود تر برسد مانند برق که از یک طرف نمایاں مے شود و ناگہاں بہت جلد پھیل جائے گی اس بجلی کی طرح جو ایک سمت میں ظاہر ہو کر ایک دم سے مشرقة في جهات فکذالک یکون فی ہمہ طرف اطراف می گردد درخشاں ہمیں حال چمک جاتی ہے۔ یہی حال هذا الزمان، فليسـمـع مـن يـكـن لــه أُذنان، و رو دریں زمان واقع شود پس بشنود آنکه وے را اس زمانہ میں واقع ہوگا۔ پس سن لے جس کو دو کان گوش داده اند دیے گئے ہیں۔ يُنفَخُ في الصُّور لإشاعة النــور وينادي الطبائع برائے و اشاعت ور صور دمیده شود و طبیعتہائ اور نور کی اشاعت کے لئے صور پھونکا جائے گا اور سلیم بیچیں السليمة للاهتداء ، فيجتمع فرق الشرق سلیمہ برائے ہدایت یافتن ندا زنند در آن وقت فرقہائے شرق کے لئے پکاریں گی۔ اس وقت مشرق ہدایت پانے اور والغرب والشمال والجنوب بأمر من حضرة غرب شمال جنوب و بامر جمع ایزدی شود مغرب اور شمال اور جنوب کے فرقے خدا کے حکم سے جمع ہو جائیں گے