خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 273 of 530

خطبة اِلہامِیّة — Page 273

روحانی خزائن جلد ۱۶ ۲۷۳ خطبه الهاميه على مرتبة كـمـال تـام مـن مـراتـب التـرقـيـات و از جمله مراتب ترقیات کمال تام دارد دلالت کند و سے جو ترقیات کے تمام مرتبوں کمال نام رکھتا دلالت کرے اور ہے المائة الرابع بعد الألف من خاتم النبيين، آں شمار چہار وہ چار تا صد بعد از ہزار از ہجرت خاتم النبین است سو کا شمار خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کی ہجرت بعد ہے۔ وعد إظهار الدين الذي سبق في الكتاب وعده اظہار دین که در کتاب مبین سابق شده بود با تمام رسید تادین کے غلبہ کا وعدہ جو کتاب مبین میں پہلے ہو چکا تھا پورا ہو جائے المبين، أعنى قوله" وَلَقَدْ نَصَرَكُمُ اللهُ بِبَدْرٍ اعنی قول خداوندی یعنی خدا تعالیٰ کا یہ قول کہ لقد نصركـم الـلـه بــدر وانتم اذلة لقد نصركم الله ببدر وانتم ا اذلة وَاَنْتُمْ اَذِلَّةٌ ، فانظر إلى هذه الآية كالمُبصرين، (١٨٣) پس مانند بینایاں دریس آیت نگاه بکن پس بیناؤں کی طرح اس آیت میں نگاه فإنها تدل عـلـى البـدريـن باليقين ۔ بدر مضت چه که این آیت یقیناً بر دو بدر دلالت کند اول آں بدر کہ برائے کیونکہ آیت یقیناً دو بدر پر دلالت کرتی ہے اول وہ بدر جو لنصر الأولين، وبدرٌ كانت آية للآخرين ۔ نصرت نخستینیاں بگذشت و دوم آں بدر کہ برائے پسینیاں نشانی بوده است پہلوں کی نصرت کے لئے گزرا اور دوسرا " وہ بدر جو پچھلوں کے لئے ایک نشان ہے۔ ا آل عمران : ۱۲۴