خطبة اِلہامِیّة — Page 254
روحانی خزائن جلد ۱۶ ۲۵۴ خطبه الهاميه وخالف بعضها بعضا، وما كان آدم ليملكهم هر چه تمام تر حاصل آمد با یکدیگر پرخاش و پیکار آغاز نهادند و هیچ آدم نبود که زمام اختیار آنها ہوسکا ایک دوسرے کے ساتھ لڑائی اور جھگڑے کی بنیاد ڈالی۔ اور کوئی آدم نہ تھا کہ اُن کے اختیار کی ويكون حَكَمًا عليهم وفاتحا بينهم، فجعلني الله را در دست آورد و بر آنها حکم گردد و راه فیصله در نزاع آنها بکشاید لاجرم خدا مرا باگ کو ہاتھ میں لائے اور ان پر حکم بنے اور اُن کی نزاعوں میں فیصلہ کی راہ نکالے۔ لاجرم خدانے آدم وأعـطـانـي كـل مـا أعـطـى لأبي البشر، وجعلني آدم گردانید و مراهمه آن چیز بخشید که بادم بخشیده بود مجھ کو آدم بنایا اور مجھ کو وہ سب و مرا چیزیں بخشیں اور مجھ کو بُروزًا لخاتم النبيين وسيد المرسلين والسرّ بروز خاتم النبيين و سید المرسلین بگردانید کشف و این النبيين اور سید المرسلین کا بروز بنایا اور بھید اس میں فيه أن اللـــه كـــان قـضـى مـن الأزل أن يخلق حقیقت چنان است که خدا از ازل اراده فرموده بود که آن آدم را خواهد آفرید کہ خدا نے ابتدا سے ارادہ فرمایا تھا کہ اس آدم کو پیدا کرے گا یہ ہے ۱۲۸ آدم الذى هـو خـاتـم الـخـلـفـاء في آخر الزمان كما ور آخر زمان خلفاء خواہد بود آخری زمانہ میں خاتم خلفاء ہوگا جیسا خلق آدم الذى هو خليفته الأول في شرخ بیا فرید که خلیفه اول او بود پہلا خلیفہ تھا در آغاز زمان آن آدم را زمانہ کے شروع میں اس آدم کو پیدا کیا جو اس کا