خطبة اِلہامِیّة — Page 201
روحانی خزائن جلد ۱۶ ۲۰۱ خطبه الهاميه شئتم ولا تنسوا سنن الله في قوم يُرسلون ۔ مرا بیازمائید و سنت ہائے خداوندی را که در حق مرسلان جاری بوده است فراموش مکنید آزما لو اور خدا کے اس قانون کو جو رسولوں کے حق میں جاری ہے مت بھلاؤ۔ واعلموا أنكم خرجتم على قدم بني إسرائيل، نیکو بدانید گام پر گام بنی اسرائیل زده اید اچھی طرح جان لو کہ تم نے بنی اسرائیل کے قدم پر قدم مارا ہے ایک فلا تنسوا ما مسهم إن كنتم تعقلون فإنّ الله پس اگر دانشمند هستید آں عذاب و عقاب را فراموش مکنید که بادشاں رسید۔ پس اگر عظمند ہو تو اس عذاب اور سزا کو مت بھلاؤ جو ان کو پہنچی ۔ جیسا کہ قد غضب على اليهود مرّتين ما غضب كمثلها چنانچه معلوم است که حق تعالی دو بار بر یهود غضبناک شد که مانند آں گا ہے جانتے ہو کہ خدا تعالیٰ دو دفعہ یہودیوں پر ایسا غضبناک ہوا کہ کبھی آگے پیچھے من قبل ولا من بعد، وسمّاهم المغضوب عليهم پیش و شده بود و اوشان را از پس غضبناک نه غضبناک نہیں ہوا اور ان کا مغضوب ولعنهم مرّة على لسان دارد و ثانية على لسان رکھا و یکبار پر زبان راؤ و و بار اور دوسری دفعہ اور ایک دفعہ داؤد کی زبانی ،عیسی، فتلك الـغـضـب الأشــد انحصرت بر زبان عیسی بر ایشاں لعنت کرد پس آن غضب شدید در دوبار عیسی کی زبان عنت کی۔ پس وہ سخت غضب دو دفعہ میں