خطبة اِلہامِیّة — Page 172
روحانی خزائن جلد ۱۶ ۱۷۲ خطبه الهاميه يميلون وتجدهم يرغبون في حُللهم میل آوردند اور گئے۔ لباس لباس وقمصانهم وقلانسهم ونعالهم وطَرُزِ معيشتهم قميص کلاه و و کفش و طرز زندگی , پتلون بوٹ اور طرز زندگی اور وجميع خصالهم، وعلى من خالفها يضحكون و بر مخالفان این عادات خنده می زنند و ہمہ عادت با تقلید نصاری می کنند ساری عادتوں میں نصاری کی نقل اتارتے ہیں اور ان عادتوں کے مخالفوں پر ہنستے ہیں اور ويتزوّجون نساء من قومهم وعليهن يعشقون ۔ زنان نصاری را در عقد زوجیت مے کشند و با اوشاں عشق می بازند نصاری کی عورتوں کو اپنے نکاح میں لاتے ہیں اور ان سے عشق بازیاں کرتے ہیں۔ (۱۸) ومنهم قوم مالوا إلى الفلسفة التي أشاعوها وفي و بعضے ازیشاں میل بسوئے فلسفہ نصاری آوردند که دریس بلاد اشاعت کرده اند اور ان میں سے کئی نصاری کے فلسفے کی طرف متوجہ ہوئے جس کی ان شہروں میں انہوں نے اشاعت أمر الدين يتساهلون ۔ وكم من كلم تخرج من و در امور دین غفلت و سہل انگاری می کنند۔ اے بسا سخنان ناسزا که از لب کی ہے اور دین کے کاموں میں غفلت کرتے ہیں۔ بہت ہی نا مناسب باتیں بولتے ہیں أفواههم، ويحقرون دين الله ولا يبالون ۔ اور و دہانِ ایشاں بروں مے آید و تحقیر دین خدا می کنند و باک ندارند خدا کے دین کی حقارت کرتے ہیں اور خوف نہیں کرتے۔