خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 163 of 530

خطبة اِلہامِیّة — Page 163

روحانی خزائن جلد ۱۶ خطبه الهاميه المسلمين على سيرة اليهود الذين غضب الله مسلماناں رفتار و نمونہ یہود اختیار کردند که مورد غضب الهی بودند یہودیوں کی راہ اور نمونہ اختیار کر لیا جو خدا کے غضب کے نیچے تھے عليهم، وصارت أهواؤهم كأهوائهم وآراؤهم اور کی ہوا خواہشیں کآرائهم ورياؤهم كريائهم وشحناؤهم كشحنائهم ریا کینہ دشمنی ' سرکشی مانند ایشان گردیدند گئی ہو ریا اور کینہ اور دشمنی اور سرکشی بالکل ان جیسی وإباؤهم كإبائهم يكذبون ويفسقون، ويظلمون ہم چنان دروغ می گویند و جھوٹ بولتے ہیں اور تبه کاری کاری تبه می کنند کرتے و ہے ہیں اور وار , ويستكبرون ويحبّون أن يسفكوا الدماء بغير تکبر می ورزند و خون ناحق ریختن را اور تکبر کرتے ہیں اور ناحق خون کرنے کو دوست دوست ے دارند رکھتے ہیں حق ومُلئت نفوسهم شُعًا وبخلا وحسدًا، نفسہائے اوشاں از آز و بخل حسد و پر شده اور ان کے نفس حرص اور طمع اور بخل اور حسد بھر گئے ہیں سے وضربت عليهم الذلّة فهم لا يُكرمون في السماء و اور پر ایشاں ذلت وارد شده چنانکه نه در آسمان عزت می یابند وہ نہ آسمان میں ان کی عزت ذلیل ہو گئے ہیں ہے