خطبة اِلہامِیّة — Page 130
روحانی خزائن جلد ۱۶ خطبه الهاميه انی بعثت فيـكـم مــن الـلـه الذى لا تـوقــرونــة من در شما از جانب خدائے مبعوث شده ام که او را عزت نمی کنید میں تم میں اس خدا تعالی کی طرف سے مبعوث ہوا ہوں جس کی تم عزت نہیں کرتے لانذر قومًا اطرء وا ابن مریم عیسی برائے اینکه آن قوم را بترسانم که در حق ابن مریم مبالغه کرده اند اور میں قوم کو اسی واسطے ڈراتا ہوں کہ ابن مریم علیہ السلام کے حق میں مبالغہ کرتے ہیں الباب الثالث ياقوم ماهذه التماثيل التي انتم لهـا اے قوم! ایں چہ تصویر ہاست که بر آنها سرنگوں اے قوم! یہ کیسے : بت ہیں کہ جن پر عاكفون ـ اتتـركـون كلام الله لا قوال لا تعرفونها آیا کلام خدا را ترک می کنید بعوض گفتار ہائے کہ حقیقت آنرا اعتکاف کئے بیٹھے ہو۔ کیا خدا کے کلام کو ترک کرتے ہو ان باتوں کے عوض میں کہ انکی حقیقت کی نشته اید۔ اُتِ لكم ولما تنحتون ۔ وما تحققت عندكم نے شنا سید ۔ تف بر شما و بر تراشیدہ ہائے شما و آں قولها و شناخت نہیں کرتے ۔ تم پر اور تمہاری خود تراشید و باتوں پر افسوس ۔ وہ قول اور ان کے قائل تلك الاقوال ولا قائلها وان انتم الا تظنون۔ قائل آنها نزد شما ثابت نیستند تمہارے نزدیک ثابت نہیں ہیں و شما پیروی وہم مے کنید اور تم وہم کی پیروی کرتے ہو