خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 115 of 530

خطبة اِلہامِیّة — Page 115

روحانی خزائن جلد ۱۶ ۱۱۵ خطبه الهاميه الحَكَمُ من الله ولا حُكم الا حكمه الاجلى - اولم فیصله کننده از خدا تعالی است و حکم حکم اوست خدا کی طرف سے فیصلہ کرنے والا ہے اور اسی کا حکم حکم ہے آیا کیا تكفكم اية فَلَمَّا تَوَفَّيْتَنِي او عندكم صحفٌ کفایت نمی کند شما را آیت فلما توفیتنی یا نزد شما دیگر نسٹ جائے قرآن آیت فلما توفیتنی تم کو کفایت نہیں کرتی یا تمہارے پاس اور قرآن ہیں اخرى - وان سورة النور تكذبكم والفاتحة موجود هستند و به تحقيق سورة نور تکذیب شما می کند سوره فاتحه و اور سچ یہ ہے کہ سورہ نور تمہیں جھٹلاتی اور سورہ فاتحہ ہے تفتح عليكم باب الهدى - فان الله بدء فيها برشما راہ ہدایت مے کشاید تمہارے لئے ہدایت کی راہ کھولتی ۔ چنانچہ خدا تعالی در سورۃ فاتحہ چنانچہ خدا تعالیٰ نے اس میں من المبدء وجعل اخر الازمنة زمـن الـضـالـيـن از مبدء عالم ابتدا کرده است و سلسله این دنیا را بر زمانه ضالین ختم کردہ میدہ عالم سے ابتدا کیا ہے اور دنیا کے اس سلسلہ کو ضالین کے زمانہ پر ختم کیا ہے وانهم هم النصارى -كما جاء من نبينا المجتبى و آن گروه نصاری است چنانچه در احادیث آنحضرت صلی الله علیه وسلم آمده است اور وہ نصاری کا گروہ ہے چنانچہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث صحیحہ میں آیا ہے فاين فيهـا ذكـر دجـالـكم فـارونـاه من القرآن پس کجاست ذکر دجال شما در سورۃ فاتحه پس بنمائید ما را از قرآن اب بتاؤ تمہارے دجال کا ذکر سورۃ فاتحہ میں کہاں ہے اگر ہو تو قرآن میں ہمیں دکھلاؤ المائدة : ١١٨