خطبة اِلہامِیّة — Page 111
روحانی خزائن جلد ۱۶ خطبه الهاميه حفظةً يحفظوننى من العدا ـفـاجـمـعـوا كيدكم پاسبانان او هستید که از دشمنان حفاظت من می کنند - پس ہر مکر که دارید جمع کنید خدا تعالیٰ کے پاسبان ہیں کہ وہ میری میرے دشمنوں سے حفاظت کرتے ہیں۔ تم ہر ایک تدبیر جمع کر لو اور ثم انظروا هل يسقط الكيد الا على من جفا۔ باز به بینید که آن مکر بر کہ افتد آیا بر جفا کار یا بر دیگرے پھر دیکھو کہ ہر کسی کی تدبیر اسی پر لوٹ کر پڑے گی کہ جو ظالم ہے۔ وعسى ان تحسبوا رجلا كاذبًا وهو صادق و ممکن است که شما کسے را دروغگو خیال کنید واو در دعوی خود صادق باشد اور ممکن ہے کہ تم کسی کو در ونکو خیال کرو اور وہ اپنے دعوی میں صادق نکلے فيما ادعى فلا تميلوا كل الميل ومن ترک پس از حق بکلی دور نشوید پس حق سے بالکل دور نہ ہو جاؤ و ہر کہ تقوی را جس نے تقوی کو التقوى فقد هوى - أرأيتم ان كنت من عند الله ترک کرد پس بیفتاد ترک کیا وہ گر گیا آیا نمی بینید که اگر من از طرف تم نہیں دیکھتے کہ اگر میں خدا تعالیٰ کی طرف سے وقد كذبتم فمـا بـال مـن اعتدى و خدا تعالیٰ ہستم و شما تکذیب من کرده اید پس حال آنکس چه خواهد شد که از حد تجاوز کرد ہوں اور تم مجھے جھٹلاتے ہو پس اس شخص کا کیا حال ہوگا جو حد سے بڑھ گیا انتم تكرهون ان يموت عبد الله عيسى و شما را خوش نمی آید کہ حضرت عیسی علیہ السلام فوت شوند تم کو اچھا معلوم نہیں ہوتا حضرت عیسی علیہ السلام فوت ہو جائیں