خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 100 of 530

خطبة اِلہامِیّة — Page 100

روحانی خزائن جلد ۱۶ 1++ خطبه الهاميه (ع) الالسن واستيقن القلوب وهدى الله من انکار کردند انکار کیا و دلها یقین کرده اند اور دلوں نے یقین کر لیا ہے وخدا ہر کرا خواست خدا تعالی جس کو چاہے هدی - اتمارون فى امرى وقد حصحص الحق ہدایت کرد آیا در امرمن شک می کنید و تحقیق ظاهر شد حق ہدایت کرے کیا تم میرے امر میں شک کرتے ہو حالانکہ جس قدر ثبوت کے ساتھ حق ظاہر ہونا وظهرت دلائل لا تُعَدُّ وتُخصى - الا تنظرون و چنداں دلائل بظهور آمدند که شمار نتواں کرد آیا نے ببینید چاہئے تھا وہ ظاہر ہو گیا۔ اور اس قدر دلائل ظاہر ہوئے کہ جو ان گنت ہیں۔ قرآن شریف کی طرف الى القرآن وانه يشهد لي ببيان اوضح واجلى سوئے قرآن شریف و آں به بیان واضح و روشن گواہی مے دہد تم نہیں دیکھتے کہ وہ واضح اور روشن بیان سے میری گواہی دیتا ہے۔ وهل اتاک حدیث خير الورى - اذ قال كيف و آیا شمارا خبری است از حدیث صلی اللہ علیہ وسلم که گفت چگونه حال تمہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث کی بھی خبر ہے جبکہ آپ نے فرمایا کہ تمہارا انتم اذ نزل فيـكـم ابـن مــريــم و امامكم منكم شما خواهد بود چوں ابن مریم در میان شما فرود خواهد آمد و او امام شما است هم از شما یعنی از قومی دیگر کیا حال ہوگا جب ابن مریم تم میں نازل ہوگا اور وہ تمہارا امام اور تم میں سے ہی ہوگا ۔ یعنی تمہاری ہی ففكّر في قوله منكم وتفكر كمن اتقى - وان نیست پس فکر کن در یں قول که منکم است و ہمچو پر ہیز گاراں در وغورنما وایں حدیث قوم سے نہ کسی دوسری قوم ہے۔ اس قول میں کہ منکم ہے فکر کر اور پر ہیز گاروں کی طرح غور کر اور یہ