خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 75 of 530

خطبة اِلہامِیّة — Page 75

روحانی خزائن جلد ۱۶ ۷۵ خطبه الهاميه العمارة وعلما لساعة زوالها وعبرةً لمن يخشى خشت آخرین بود و برائے ساعت زوال یہود نشانے بود و از بهر ترسندگاں مقام عبرت بود اینٹ تھے اور ایک دلیل تھے اس عمارت کے زوال کی گھڑی پر اور ایک عبرت تھے اس شخص کے لئے ثم بعث الله نبينا الأمي فى ارض أُمِّ القُرى باز خدا تعالیٰ نبی ما امّی محمد صلی اللہ علیہ وسلم را در زمین مکه مبعوث فرمود جو ڈرتا ہو۔ پھر خدا نے ہمارے ہمارے پیغمبر امی صلی اللہ علیہ وسلم کو مکہ کی زمین میں مبعوث فرمایا و سلسله خلفاء او را وجعله مثيل موسى - وجعل سلسلة خلفاء ه و او را مثیل موسی ساخت اور ان کومثیل موسیٰ علیہ السلام بنایا اور ان کے خلیفوں کا سلسلہ كمثل سلسلة خلفاء الكليم لتكون رِدْءًا لها ہمچو سلسلہ خلفاء حضرت موسیٰ نمود تا مددگار و مصدق سلسلہ نخستیں حضرت موسیٰ کے خلیفوں کے سلسلہ کی طرح اور ان کے مشابہ کر دیا تا کہ یہ سلسلہ اس سلسلہ کا مددگار وان فى هذا لأية لمن يرى - وان شــئـت گردد و درین برائے بینندگاں نشانی است و اگر خواہی اور اس میں دیکھنے والوں کے لئے ایک نشان ہے اور اگر تو چاہے تو اس ہو فاقرء اية وَعَدَ اللهُ الَّذِينَ آمَنُوا مِنْكُمْ یت وعد الله الذين امنوا بخوان و ازاں مردم مباش که وعـدالـلـه الـذيـن امـنــوا مـنـکم کو پڑھ لے اور اپنے ولا تتبع الهواى - فان فيها وعد الاستخلاف پیروی ہوا و ہوس می کنند چرا کہ دریں آیت این وعده است که ہوا و ہوس کا پیرومت بن کیونکہ اس آیت میں صاف وعدہ اس امت کے لئے ایسے خلیفوں کا ہے جو ان خلیفوں النور : ۵۶