خطبة اِلہامِیّة — Page 73
روحانی خزائن جلد ۱۶ ۷۳ خطبه الهاميه انقض الله ظهور هم ورجعوا يائسين خدا پشت ہائے اوشاں بشکست و در حالت نومیدی بازگشتند خدا نے ان کی کمریں توڑ دیں اور وہ نا امید ہوکر پھر گئے ۔ اليوم حصحص الحق للناظرين - واستبان امروز برائے بینندگاں حق ظاہر شد آج دیکھنے والوں کے لئے حق ظاہر ہو گیا و اور مجرموں کی سبيل المجرمين - ولم يبق معرض الا الذي راہ مجرماں ہویدا گشت راہ کھل گئی و باقی نماند اعراض کننده مگر کسے کہ اور حق سے کنارہ کرنے والا وہی شخص رہا جس کو حبسه حرمان ازلی - ولا منكر الا الذي منعه محرومی از لی او را باز داشت از لی محرومی نے روک دیا و نه باقی ماند منکرے مگر آنکه اور وہی منکر رہا جس کو پیدائشی جور پسندی عدوان فطری - فنترك هؤلاء بسلام عادت ظلم فطری او را منع کرد پس اس کسانے را بسلام ترک می کنیم پس ہم ان لوگوں کو سلام کے ساتھ رخصت کرتے ہیں نے منع کر دیا و قدتم الافـحـام - وتحقق الاثام - وان لم و برایشاں حجت تمام شد و ثابت شد جزائے بدی ایشاں و اگر اور ان پر حجت پوری ہو گئی اور ان کا قابل سزا ہونا ثابت ہو گیا پس اگر اب بھی ينتهوا فالصبر جديرٌ - وسوف يُنبئهم خبيرٌ باز نیایند پس صبر بهتر است و عنقریب خدائے بخیر ایشان را متنبه خواهد کرد باز نہ آویں پس صبر لائق ہے۔ اور عنقریب وہ جوان کے حالات پر اطلاع رکھتا ہے ان کو متنبہ کر دے گا۔