جنگ مقدّس — Page 298
روحانی خزائن جلد ۶ ۲۹۶ اشتہار کتب اس وقت جو اس عاجز کی تالیفات میں سے کتابیں موجود ہیں ان کی تفصیل حسب ذیل ہے۔ حصہ چہارم براہین احمدیہ شهادة القرآن سرمه چشم آرید فتح اسلام ۔ توضیح مرام ۔ ازالہ اوہام ۔۔ آئینہ کمالات اسلام ۔۔ تفسير سورة الفاتحه معه قصائد بزبان عربی ۔۔ تحفہ بغداد بزبان عربی بركات الدعاء محصول ڈاک علاوہ المشتهر خاکسار غلام احمد قادیانی اس تفسیر کے ساتھ ایک ہزار روپیہ کا انعام ان علماء کے لئے جو اس کی نظیر بناسکیں۔