ازالہ اَوہام حصہ دوم — Page 699
ہدایت علی حافظ (اکسٹرا اسسٹنٹ ضلع گورداسپور) آخری زمانہ کی پیشگوئیاں ظاہراً پوری ہونا ضروری نہیں ۸۰۳ ہشام بن عروہ ۴۰۲ ہیرودیس (رومن گورنر) ۸ ،۴۱ح حضرت مسیح نے اس کے سامنے معجزہ دکھانے سے معذرت کی ۶۰۱،۷۰۱ یاجوج ماجوج خروج کا لفظ استعمال کرنے کی و جہ ۰۷۳تا۴۷۳ خروج دجال کے ممالک مشرقیہ سے مراد ۹۱۴ یاجوج ماجوج سے مراد انگریز اور روس ہیں ۹۶۳،۳۷۳ یحییٰ علیہ السلام ۸۵، ۳۳۲،۹۳۲،۸۲۴ زکریا علیہ السلام کا بیٹا ۱۱ح،۳۹۳،۴۹۳ حضرت عیسیٰ ؑکے خالہ زاد بھائی اور مرشد ۶۲۲ح حضرت عیسیٰ ؑکے قریب مقام ملا ۶۶۲ موت کے بعد آسمان پر گئے ۸۳۴ فوت ہونے کے بعد اور قسم کی زندگی ملی ۲۰۵ پیدا ہونے سے اترنے کا مضمون کھلا ۲۵ آسمان سے نازل ہونے کے الفاظ کا ذکر ۵۴۲ عیسیٰ ؑنے کشفی طور پر دیکھا ۴۵۳ آپ ؑکے واقعہ پر غور کی نصیحت ۰۴۲ آنحضرت نے معراج کی رات دیکھا ۶۹۳،۴۱۳ ایلیا کو یوحنا کہا گیا ۲۵، ۹۷۳،۰۸۳ روحانی وجہ سے ایلیا نام رکھا گیا ۳۱۳ قرآن نے ایلیاکی صورت میں نازل ہونا مانا ہے ۰۴۲ یہودیوں کے فقہیوں کو سانپوں کے بچے کہا ۰۱۱ یزید دمشق پایہ تخت یزید اور یزیدیوں کی منصوبہ گاہ ۶۳۱ح الہام اخرج من الیزیدیون کی تشریح ۸۳۱ح یسعیاہ علیہ السلام آنحضرت ﷺ کے ظہور کو خدا کا ظہور قرار دیا ۵۶ح تا ۷۶ح کفار مکہ کا آنحضرت ﷺ کا انکار کرنے کی وجہ ۳۶ یعقوب علیہ السلام ۴۱۳ آپ ؑکی دعا کا ذکر ۴۱۳ مسیح ؑکا اقرار کہ یہ زندہ نبی ہیں ۶۰۵ یعقوب بن اسحاق کندی خروج دجال کے متعلق قول جو غلط نکلے ۳۱۴ یونس علیہ السلام ۷۰۱ ،۳۰۳ یوحنا ۰۱ح،۷۵،۹۳۲ ایلیا کو یوحنا کہا گیا ۲۵، ۹۷۳،۰۸۳ آپ کے آسمان پر جانے کا عقیدہ ۲۵ یوسف علیہ السلام ۴۱۳ آنحضرت نے آپ کو معراج کی رات دیکھا ۶۹۳ موت کے بعد آسمان پر گئے ۸۳۴ فوت ہونے کے بعد اور قسم کی زندگی ملی ۲۰۵ حضر ت یعقوب کی دعا کا ذکر ۴۱۳ یوسف نجار مسیح ؑنے بائیس بر س تک آپ کے ساتھ کام کیا ۴۵۲ح یوشع حضرت موسیٰ کے شاگرد ۷۱۳ یونس علیہ السلام مسیح ؑنے آپ جیسا نشان دکھانے کا وعدہ کیا ۷۰۱ ،۳۰۳