ازالہ اَوہام حصہ دوم — Page 681
قیامت تک وحی کی نالیاں جاری ہیں ۱۲۳ سچی وحی کا نشان ۹۳۳ وحی ¿ رسالت تا قیامت منقطع ہے ۲۳ا کامل ولی کو بھی وحی ہوتی ہے ۶۸ فیض وحی کے بواسطہ جبرئیل نازل ہونے کی کیفیت ۷۸،۰۹،۲۹ وحی سے متعلق جبرئیل کے تین کام ۴۹ وسائط ظاہری اور روحانی نظام میں وسائط کا پایا جانا ۱۹ وصیت آخری وصیت کہ وفات مسیح پر بحث کرو ۲۰۴ وعظ زبانی تقریریں۔مفید اور مو ¿ثر طریق ہیں ۵۱ وفات مسیح وفات کے بعدمسیح کی دوبارہ زندگی کے قائلین کا رد ۶۸۳، ۷۸۳،۲۰۵،۳۰۵،۸۰۵ فلما توفیتنی کی تفسیر ۳۰۵ تیس آیات سے وفات مسیح کا ثبوت ۳۲۴تا۸۳۴ کتاب ازالہ اوہام میں حضرت مسیح کی حیات وممات کے متعلق تمام سوالات کے جوابات ہیں ۴۲۳ حضرت ابو بکر ؓ کا آنحضرت کی وفات پر بیان ۸۸۵،۹۸۵ مسیح ابن مریم رسول کا آنا فساد عظیم کا موجب ہے ۳۹۳ مسیح کی عدم مصلوبیت پر انجیل سے استدلال ۴۹۲تا۷۹۲ آج کی تاریخ سے سو برس تک تمام بنی آدم پر قیامت ۷۲۲ حدیث کی روسے وفات مسیح ۴۲۲ اختلاف حلیتَین ۱۳۶ انبیاءکے قبر میںزندہ رہنے کا رد ۶۲۲ح ابن عباس ؓ وفات مسیح کے قائل تھے ۴۲۲،۵۲۲ کیا توفی کا لفظ لغت میں کئی معنوں میں آیا ہے ۹۸۳ دنیوی لوازم سے مستثنیٰ ہونا وفات مسیح کی دلیل ۸۹۴تا ۰۰۵ مسیح فوت شدہ جماعت میں شامل ہے (بخاری) ۰۵۵،۱۰۵ مسیح کا وہی نورانی جسم ہے جو دیگر انبیاءکو ملا ۶۰۵،۷۰۵ کیا مسیح دوبارہ زندہ ہوکر آسکتے ہیں ۹۱۶ح تا ۵۲۶ح حضرت مسیح کی روح آسمان پر گئی نہ کہ جسم ۶۲۱،۷۲۱ حضرت مسیح آسمان کی طرف گئے تو آسمان کی حرکت دولابی ہے کبھی نیچے اور کبھی اوپر ۷۲۱ مسیح کی استعارہ کے طور پر بیان کی گئی علامات ۸۲۱ توفی کے معنی نیند نہیں ہوسکتے ۴۲۲ عیسائیت کو شکست وفات مسیح سے ہوگی ۲۰۴،۳۰۴ حضرت عیسیٰ فوت ہوچکے ہیں (ابن عباس) ۴۲۲،۵۲۲ ” عیسیٰ سات گھنٹہ تک مرے رہے “اس پر تبصرہ ۵۲۲ یہود ونصاریٰ کاوفات مسیح پر اجماع ہے ۵۲۲ توریت میں ہے جو پھانسی دیا جائے وہ ملعون ہے ۰۹۲ حدیث میں مسیح کا زندہ آسمان پر جانا بیان نہیں ہوا ۸۸۳ مسیح کی موت کا کوئی وقت خاص نہیں ۰۳۳تا ۴۳۳ کیا اجماع ہے کہ نصوص کو ظاہر پر حمل کیا جائے ۲۱۳،۳۱۳ اگر مسیح فوت ہوگئے تو تیرہ سو برس سے مشہورعقیدہ آج غلط ثابت ہوا کہ وہ زندہ آسمان پرہیں ۵۴۳ عیسائی عقیدہ کا رد قرآن میں کہاں ہے ؟ ۸۱۳،۹۱۳ عیسیٰ کی موت قبل از رفع کے بار ے میں اختلاف ہے (صدیق حسن) ۳۱۴،۴۱۴ مرنے کے بعد دوبارہ اسی جسم خاکی میں روح کا داخل ہونا سراسر غلط گمان ہے اور اس کی تفصیل ۵۲۲ معراج کی حدیث سے وفات مسیح کا ثبوت ۳۳۴،۹۸۱ عام اور خاص دونوں طرح وفات مسیح ثابت ۵۶۲ اس سوال کا جواب کہ قرآن شریف سے مسیح ابن مریم کا فوت ہونا کہاں ثابت ہوتا ہے؟ ۴۶۲تا۷۷۲