ازالہ اَوہام حصہ دوم — Page 657
کرتا ہے تو وہ عمر ہے ۱۱ح ،۹۱۲ اگر میری زندگی میں دجال نکل آوے تو میں تمہارے سامنے اس سے جھگڑوں گا ۹۹۱ اگر میرے بعد کوئی نبی ہوتا تو عمر ؓ ہوتا ۹۱۲ مسیح دو فرشتوں کے پروں پر ہتھیلیاں رکھے ہوئے آئے گا ۶۷۴ جو شخص صحبت کے وقت بسم اللہ پڑھے اس کی اولاد مس شیطان سے محفوظ رہتی ہے ۲۱۶ شیطان عمر ؓ کے سایے سے بھاگتا ہے ۹۱۲ کوئی جاندار اس وقت سے سو برس تک زمین پر زندہ نہیں رہ سکتا ۲۷۳ کوئی نبی فوت ہونے کے بعد چالیس دن سے زیادہ زمین پرنہیں ٹھہرتا ۵۵۳ مسیح موعود لوگوں کے عقائد اور خیالات کی غلطیاں نکالے گا ۷۷۴ مجھے دوزخ دکھلایا گیا ۱۸۲ مسجد حرام اور مسجد اقصیٰ کی بناءمیں چالیس برس کا فرق ۲۱۶ مسیح ابن مریم کو سلام پہنچانے کی حدیث ۳۱۴ مسیح کے بعد شریر رہ جائیں گے جن پر قیامت آئے گی ۰۹۲ مسیح کے دم سے اس کے منکر خواہ وہ اہل کتاب ہیں یا غیراہل کتاب کفر کی حالت میں مریں گے ۹۸۲،۷۷۴ میری عزت خدا تعالیٰ کی جناب میں اس سے زیادہ ہے کہ مجھے چالیس دن تک قبر میں رکھے ۵۲۲ح،۷۲۲ح ،۵۵۳ میری قبر کے نیچے روضہ بہشت ہے ۷۸۲ ہر ایک صدی کے سر پر خدا تعالیٰ ایک ایسے بندہ کو پیدا کرتا رہے گا کہ جو اس کے دین کی تجدید کریگا ۶ ہر ایک نبی اپنی قوم کو دجال کے نکلنے سے ڈراتا آیا ہے ۱۲۲ جن لوگوں پر واقعی طور پر موت وارد ہوجاتی ہے وہ زندہ کرکے دنیا میں نہیں بھیجے جاتے ۹۱۶ح