عصمتِ انبیاءؑ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 748 of 822

عصمتِ انبیاءؑ — Page 748

آریہ لوگوں کوبنارس کو طاعون سے محفوظ رہنے کی پیشگوئی کرنے کا چیلنج ۲۳۰ انجمن حمایت اسلام کو لاہورکو طاعون سے محفوظ رہنے کی پیشگوئی کرنے کا چیلنج ۲۳۱ مولوی عبدالجبار اور مولوی عبدالحق امرتسر کے طاعون سے محفوظ رہنے کی پیشگوئی کریں ۲۳۱ مولوی نذیر حسین اور مولوی محمد حسین دلی کے متعلق پیشگوئی کریں کہ وہ طاعون سے محفوظ رہے گی ۲۳۱ طاعون کے پھیلنے کی وجہ خدا کے موعود کا انکار ہے ۲۳۲ طاعون کا لفظ طعن سے نکلا ہے ۲۳۲ طاعون کا علاج مسیح کو سچے دل سے قبول کرنا ہے ۲۳۲ طاعونیں دو قسم کی ہوتی ہیں ایک وبائی اور دوسری غیر وبائی ۳۹۳ طاعون کی تباہی سے بعض گاؤں موت کی وجہ سے خالی ہوگئے ۳۹۴ طاعون کا خوفناک نظارہ دیکھ کر بڑے بڑے متعصب لوگوں کا سلسلہ میں داخل ہونا ۳۹۸ خدا تعالیٰ کے ملائک کا ملک پنجاب میں طاعون کے درخت لگانا ۴۰۴،۵۱۰،۵۱۱ طاعون کے متعلق ایک رؤیا ۴۱۵ انجیل میں اشارہ کہ مسیح کے منکرین پر مَری یعنی طاعون پڑے گی ۴۱۹ طاعون کی ناگہانی آفت سے بچنے کا بہتر ذریعہ ۴۲۰ پنجاب میں طاعون پھیلنے کی خبر فسق کا طوفان برپا ہونے پر خدا سے طاعون چاہنا ۵۳۳ طاعون کے متعلق الہام یا مسیح الخلق عدواناً ۵۳۳ طاعون کے متعلق دعائیہ شعر ۵۳۴ عبادت اللہ کی عبادت کی حقیقت ۱۶۵ کامل عبادت درحقیقت ایک قربانی ہے ۶۶۵ حقیقی عابد کی نشانیاں ۱۶۶،۱۶۷ عبرانی زبان ۲۱۰ عذاب کسی رسول کے انکار کی وجہ سے تباہی نہیں آتی اسکی سزا قیامت کوہوتی ہے۔بلکہ شرارتوں اور دست درازی اور بد زبانی کی سزا اس دنیا میں ملتی ہے ۳۲۰ جہنم کے عذابوں میں سے کوئی عذاب حسرت جیسا نہیں ۳۸۶ لیکھرام کے عذاب کا وقت معلوم کرنے کے لئے توجہ کرنے پر خدا کی طرف سے نرالے اور خارق عادت عذاب کی اطلاع ۵۵۰،۵۵۱ عربی زبان ۳۱۲ لفظ الدین کے لغت عربی میں حلم اوررفق کے معانی کا ذکر ۱۴۳ عربی زبان کی تعظیم نہ کرنا مسلمانوں کی تباہی اور وبال کی نشانی ہے ۳۱۱ مسیح موعود علیہ السلام کو ضرورت پڑنے پر عربی الفاظ کا سکھایاجانا ۴۳۳،۴۳۴،۴۳۵ عصمت عصمت کیوں کر ثابت ہوسکتی ہے ۶۹۸ عقل عقل ہر گز کامل ذریعہ علم کا نہیں آسمانی مدد ضروری ہے ۶۸۳ عقیدہ مولوی صاحبان کے عقیدہ سے عیسائیوں کو مدد پہنچتی ہے ۲۳۵ یہودیوں کا عقیدہ کہ الیاس آسمان سے نازل ہوگا تب مسیح آئے گا ۴۱۳ حضرت مسیح موعود ؑ کا خدا سے وحی پا کر مسلمانوں کے دو عقیدوں میں سے ایک عقیدے کو رد کرنا ۴۱۳ مولوی محمد حسین اور پیر مہر علی کا نزول مسیح اور صعود مسیح کے عقیدہ میں اتفاق ۴۴۴