اِعجاز احمدی — Page 201
روحانی خزائن جلد ۱۹ ۲۰۱ اعجاز احمدی ضمیمه نزول المسیح وَهذَا لِعَهْدٍ قَدْ تَقَرَّرَبَيْنَنَا بِمُدِّ فَلَمْ نَنْكُتُ وَلَمْ نَتَغَيَّرُ اور یہ قصیدہ ہم نے اس عہد کے لحاظ سے لکھا ہے جو موضع مد میں کیا گیا تھا۔ پس ہم نے عہد شکنی نہیں کی اور نہ ہم بدل گئے نَى بَرَكَاتٍ نَزَّلُوهَا مِنَ السَّمَا لَنَا كَاللَّوَاقِعُ وَالْكَلَامُ يُنَفَّرُ ہم ایک ایسی برکات دیکھ رہے ہیں جو آسمان سے ہمارے لئے اتری ہیں ۔ ان اونٹنیوں کی طرح جو حمل دار ہوتی ہیں اور کلام تازہ کی گئی ہے وَوَ اللَّهِ إِنَّ قَصِيدَتِي مِنْ مُّؤَيَّدِي فَتُقْنِي عَلَى رَبِّ كَرِيم وَ نَشْكُرُ اور بخدا! میر اقصیدہ میرے اس خدا کی طرف سے ہے ۔ پس ہم اس کی تعریف کرتے ہیں اور شکر کرتے ہیں وَيَارَبِّ إِنْ أَرْسَلْتَبِى مِنْ عِنَايَةٍ اور اے میرے رب ! اگر تو نے اپنی عنایت سے مجھے بھیجا ہے فَأَيَّدُ وَ كَمِّلُ كُلَّ مَا قُلْتُ وَانْصُرُ پس تائید کر اور ہر ایک طریق جو میں نے سوچا ہے اس کو کامل کر