اِعجاز احمدی

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 158 of 566

اِعجاز احمدی — Page 158

۱۵۸ اعجاز احمدی ضمیمه نزول المسیح روحانی خزائن جلد ۱۹ دُعَائِي حُسَامٌ لَّا يُؤَخَّرُوَقْعُهُ وَصَوْلِى عَلَى أَعْدَاءِ رَبِّئُ مُفَقْرُ میری دعا ایک تلوار ہے جو کوئی اُس کے وار کو روک نہیں سکتا ۔ اور میر احملہ میرے خدا کے دشمنوں پر ایک سخت تلوار ہے وَإِنِّي أُبَلِّغُ عَنْ مَّلِيْكِيْ رِسَالَةً وَإِنِّي عَلَى الْحَقِّ الْمُنِيرِ وَنَيِّرُ اور میں اپنے بادشاہ کا پیغام پہنچارہا ہوں۔ اور روشن حق ہوں اور آفتاب ہوں تَصَدَّى لِنَصْرِ الدِّينِ فِي وَقْتِ عُسْرَةٍ نَذِيرٌ مِّنَ الرَّحْمَنِ فَالآنَ يُنذِرُ دین کے مدد کی خدا سے تنگی کے وقت ایک نذیر کھڑا ہوا پس اب وہ ڈرا رہا ہے مَكِينْ آمِيُنٌ مُقْبِلٌ عِندَ رَبِّهِ مُخَلَّصُ دِينِ الْحَقِّ مِمَّا يُحَسْرُ وہ خدا کے نزدیک مکین امین ہے۔ اور دین حق کو آفات کمزور کرنے والی سے خلاص کرنے والا ہے وَمِنْ فِتَنِ يُخْشَى عَلَى الدِّينِ شَرُّهَا وَمِنْ محَنٍ كَانَتْ كَصَخْرٍ تُكَسِّرُ اور نیز ایسے فتنوں سے خلاصی بخشتا ہے جس کا خوف تھا۔ اور ایسی بلاؤں سے جو پتھر کی طرح توڑنے والی جو اري آيَةً عُظمى وَجِئْتُ اَرُودُكُمُ فَهَلُ فَاتِكَ أَوْ ضَيْغَمْ أَوْ أَغْبَرُ دیکھوا میں ایک عظیم نشان دکھلاتا ہوں۔ اور تمہیں ڈھونڈ ہوں۔ پس کیا کوئی دلیر ہے یا شیر ہے یا بھیڑیا ہے وَقَالَ ثَنَاءُ اللَّهِ لِي أَنْتَ كَاذِبٌ فَقُلْتُ لَكَ الْوَثَلاث أنتَ سَتُحْسَرُ اور مجھے مولوی ثناء اللہ نے کہا کہ تو جھوٹا ہے۔ میں نے کہا تیرے پر واویلا ہے تو عنقریب ننگا کیا جائے گا تَعَالَوْا جَمِيعًا وَّانْحِتُوا أَقْلَامَكُمُ وَاَمُلُوا كَمِثْلِی اَوْ ذَرُونِي وَخَيْرُوا سب آجاؤ اور قلمیں طیار کرو۔ میری مانند کھو یا مجھے چھوڑ واور مجھے بااختیار سمجھ لو وَاعْطَيْتُ آيَاتٍ فَلَا تَقْبَلُونَهَا فَلَا تَلْطَحُوا اَرْضِي وَبِالْمَوْتِ طَهَّرُوا میں نے نشان دیئے اور تم ان کو قبول نہیں کرتے ۔ پس میری زمین کو کسی نجاست سے آلود و مت کرو اور مرنے سے پاک کر دو وَ خَيْرُ خِصَالِ الْمَرْءِ خَوْفٌ وَّ تَوْبَةٌ فَتُوبُوا إِلَى اللهِ الْكَرِيم وَأَبْشِرُوا اور بہترین خصلت انسان کی خوف اور تو بہ ہے ۔ پس خدا کی طرف تو بہ کرو اور خوش ہو جاؤ سَيْمُنَا تَكَالِيْفَ التَّطَاوُلِ مِنْ عِدَا تَمَادَتْ لَيَالِي الْجَوُرِ يَا رَبِّيَ انُصُرُ ہم نے ظلم کی تکلیفیں دشمنوں سے اُٹھا ئیں ۔ اور ظلم کی راتیں لمبی ہو گئیں ۔اے خدا ! مددکر سہو کتابت ہے” دین کی مدد کے لئے ہونا چاہیے۔ (ناشر) یا سہو کتابت ہے' والی ہیں “ ہونا چاہیے۔(ناشر) سہو کتابت ہے ڈھونڈتا “ہونا چاہیے۔(ناشر)