حجة اللہ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 228 of 494

حجة اللہ — Page 228

۲۲۸ روحانی خزائن جلد ۱۲ حجة الله ۸۰ جزى اللـه عـنـى مـخلـصـى حين قرأها فصارت مضامين الـعـدا كـالممزق میرے مخلص کو خدا جزائے خیر دے جبکہ اس نے وہ مضمون پڑھا پس دشمنوں کے مضمون پارہ پارہ ہو گئے وكان الأناس غداة يوم قيامه حراصًا إليه كمثل طفلٍ لِبَلْعَقِ اور جس دن وہ پڑھنے کے لئے کھڑا ہوا تو لوگ اس کی طرف ایسے حریص تھے جیسا کہ ایک بچہ عمدہ کھجور کیلئے وأخبرني من قبلُ ربّى بوحيه وقال سيعلوا ما كتبت ويبرق اور خدا نے پہلے بذریعہ وحی مجھے خبر دی اور کہا کہ جو کچھ تونے لکھا ہے غالب رہے گا اور اس کی چمک ظاہر ہوگی فشهدت جذور قلوبهم أنها علَتْ وفاقت و راقت كل قلب كصَمُلقِ پس ان کے دلوں نے گواہی دی کہ وہ مضمون غالب رہا اور فائق ہوا اور ہر ایک سید ھے اور صاف دل کو اچھا معلوم ہوا تراءى بعين الناس حسن نكاتها وكلماتها كأنها بيضُ عَقُعَق لوگوں کی نظر میں اس کے نکات اور کلمات ایسے دکھائی دیئے کہ گویا وہ عقعق کے انڈے ہیں فوقعت مضامینى على كل منكر كعَضُبِ رقيق الشفرتين مُشقّقِ پس میرے مضامین منکروں پر ایسے پڑے جیسے کہ ایک تلوار پتلے کنارہ والی پھاڑنے والی وكلٌّ من الأحرار ألقوا قلوبهم إلينا بصدق غيرَ مَن كان مُمُحَقِ اور تمام آزاد طبعوں نے اپنے دل ہماری طرف پھینک دیئے صدق کیسا تھ بجا ایسے شخص کے جو خیر اور برکت سے بے نصیب تھا فصدنا بكلم كل صيد معظم كأسد ونمر غير فأر وخريق پس ہم نے بڑے بڑے شکاروں کو شکار کر لیا مثل شیر اور چیتا کے اور چوہا اور خرگوش باہر رہ گیا وتركوا لقولى رأيهم فكأنهم خَذولٌ أتت ترعى خميلة منطقى اور میرے قول کیلئے انہوں نے اپنے قول چھوڑ دیئے پس گویا کہ وہ منفرد ہر نیاں تھیں جو میرے سخن کے باغ میں چرنے لگیں على ألسن قد دار ذكر كلامنا وقد هنوونا كالحبيب المشوّق اور زبانوں پر ہمارے کلام کا ذکر وارد ہوا اور دوست آرزومند کی طرح ہمیں مبارکباد دی وسَرَّ عيون الناظرین صفاؤُه کوردٍ طَرِى الجسم لم يتشقق اور دیکھنے والوں کے دلوں کو اس کی صفائی نے خوش کیا مثل گلاب کے پھول کے جو تازہ ہو اور پھٹا ہوا نہ ہو ولما بدت روضُ الكلام تضعضعت قلوب العدا وتواردوا بالتأنق اور جب کلام کے باغ ظاہر ہوئے تو دشمنوں کے دل مل گئے اور تعجب کرتے ہوئے ان باغوں میں داخل ہوئے