حجة اللہ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 213 of 494

حجة اللہ — Page 213

۲۱۳ روحانی خزائن جلد ۱۲ حجة الله ويكونون معهم علماء هذه الأمة ۔ فهذه شهادة من الله قبل هذه الواقعة، فهل أنتم تؤمنون ۲۵ اور ان کے ساتھ مولوی ہو جائیں گے۔ پس اس واقعہ سے پہلے یہ ایک خدا کی گواہی ہے پس کیا تم خدا کی بشهادات حضرة العزّة وإن كنتَ لا تترك الآن ذكر اللعنة، ففكّر فى هذا النبأ وانظُرُ مَن گواہیوں پر ایمان لاتے ہو؟ اور اگر تو اب بھی لعنت کا ذکر نہیں چھوڑتا تو اس خبر میں فکر کر اور دیکھ کہ اس میں کس کو العنه الله فيه ومن جعله مورد الرحمة ۔ وانظر أنّه كيف أخبر أنّ النصارى يمكرون ويأتون | خدا نے ملعون ٹھہرایا اور کس کو مور د رحمت ٹھہرایا اور دیکھ کہ اس نے کس طرح خبر دی کہ نصاری مکر کریں گے اور بالفرية، ثم يفتح الله ويجعل الكرّة لأهل الحق بإراءة الآية الواضحة، وينصر عبده ويُحق جھوٹ باندھیں گے پھر خدا فتح دے گا اور اہل حق کی نوبت لائے گا اور نشان واضح دکھلائے گا اور اپنے بندہ کی مدد الحق ويُبطل الباطل بالصولة العظيمة، ويخزى قوما كافرين ۔ فهذه الأنباء التي كتبت في کرے گا اور باطل کو حملہ عظیمہ سے نابود کر دے گا اور قوم کفار کو رسوا کرے گا ۔ پس یہ خبریں جو براہین احمدیہ میں "البراهين "مـن الـلـه العلام، كانت مكنونة فيها لهذه الأيام، ليتم الله حجّته على الخواص خدا تعالی کی طرف سے لکھی گئیں ان دنوں کے لئے چھپی ہوئی تھیں تا کہ اللہ تعالیٰ اپنی حجت کو خواص اور عوام پر والعوام، ولتستبين سبيل المجرمين ۔ پوری کرے۔ اور تا کہ مجرموں کی راہ کھل جائے ۔ أيهـا الـمـسـارعــون إلى الحرب والخصام، والساعون من النور إلى الظلام، ما لكم لا اے وہ لوگو جو جنگ وجدل کی طرف دوڑتے ہو اور نور سے اندھیرے کی طرف دوڑنے والے ہو تمہیں کیا ہو گیا تتفكرون في الكلام، ولا تتقون قهر الله ذى الجلال والإكرام؟ أتتركون في دنياكم ولا کہ تم کلام میں فکر نہیں کرتے اور خدا کے قہر سے نہیں ڈرتے؟ کیا تم اپنی دنیا میں چھوڑے جاؤ گے اور ترون وجه الحمام؟ أ آثرتم عيشة الحيوة الدنيا، أو نسيتم يوم الاثام والعقبى؟ توبوا توبواء موت کا منہ نہیں دیکھو گے کیا تم نے اس دنیا کی زندگی کو قبول کر لیا۔ یا پاداش کے دن اور عاقبت کو تم نے بھلا دیا ۔ تو بہ کرو