حجة اللہ — Page 186
روحانی خزائن جلد ۱۲ ۱۸۶ حجة الله ۳۸ راحمين ۔ وما نزلت عليه من السماء مائدة، وما ظهرت من الخَلق فائدة، وديس تحت أقدام اور رحم کرنے والے نہیں تھے اور آسمان سے اس پر کوئی مائدہ نہ اترا اور نہ خلقت سے کچھ فائدہ ہوا اور ظالموں کے قدموں الجائرين ۔ وكان لم يزل يدعو ويفتكر ، ويصوغ ويكسر، ولم يكن من الفائزين إلى أن کے نیچے کچلا گیا اور ہمیشہ دعا کرتا تھا اور سوچتا تھا اور زرگری کرتا تھا اور توڑتا تھا اور کامیاب نہیں ہوتا تھا۔ یہاں تک کہ تمام انقطعت الحِيَل وركد النسيم، وحصحص التسليم، فخرَّ تقيةً على بابهم، وطلب القوة من حیلے منقطع ہو گئے اور ہوا ٹھہر گئے ۔ اور سر جھکانا پڑا۔ پس ان کے دروازے پر تقیہ کے طور پر گر پڑا اور انکی جناب سے قوت جنابهم، وهم كانوا مستكبرين ۔ وغُلَقتُ عليه أبواب إجابة الدعاء ، وسُدّث طرق الحيل طلب کیا اور وہ متکبر تھے ۔ اور اسپر دعا کے قبول کرنے کے دروازے بند کئے گئے اور حیلہ اور ہدایت پانے کی راہ مسدود کی والاهتداء ۔ فانظر أهذه علامات عباد الله المؤيَّدين، وأمارات الصادقين المقبولين، گئی پس دیکھ کہ کیا یہ ان لوگوں کی علامتیں ہیں جو خدا سے تائید یافتہ ہوتے ہیں اور کیا یہ صادقوں اور مقبولوں کی نشانیاں وآثار المخلصين المتوكلين؟ ثم انظر كيف حقرتم شأن المرتضى الذى كان من ہیں؟ اور مخلصوں اور متوکلوں کے آثار ہیں پھر دیکھ کہ تم لوگوں نے کس طرح مرتضی علی کی تحقیر کی ہے وہ علی جو محبوبوں اور المحبوبين الموفقين؟ توفیق یافتوں میں سے تھا۔ وأما ما طلبت مني آية من الآيات، فانظُرُ كيف أراك الله أجلَّ الكرامات، وهو أنى كنتُ | مگر تو نے جو مجھ سے کوئی نشان مانگا ہے۔ پس دیکھ کہ خدا نے کیسا تجھے بزرگ نشان دکھلایا اور وہ یہ کہ میں نے ایک مفسد کیلئے جو دعوت على رجل مفسد مُغُوى كالشيطان، وتضرّعتُ فى الحضرة ليذيقه جزاء العدوان شیطان کی طرح بہکانے والا تھا بد دعا کی تھی اور جناب الہی میں میں نے تضرع کیا تا اس کو ظلم کا مزہ چکھاوے۔ پس میرے رب نے فأخبرني ربّى أنه سيقتل ويُبعد من الإخوان، وكان اسمه " ليكهرام " وكان من البراهمة، وكان معتديا مجھے خبر دی کہ وہ قتل کیا جائےگا اور اپنے بھائیوں سے دور ڈال دیا جائے گا اور اس کا نام لیکرام تھا اور پر معموں میں سے تھا اور گالی دینے میں