حقیقةُ الوحی

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 803 of 830

حقیقةُ الوحی — Page 803

در منثور یونس نبی کی قوم کے واقع کی تفصیل درج ہے ۴۰۴ دی مارننگ ٹلی گراف نیویارک مباہلہ اور ڈوئی پر بدعا کا ذکر ۵۰۸ ذکر الحکیم عبد الحکیم کا رسالہ ۱۹۰ ریویو آف ریلیجنز جماعت کا ایک رسالہ ۳۱۱، ۴۷۱،۴۷۲،۴۷۹،۵۸۸ ستیارتھ پرکاش پنڈت دیانند کی کتاب ۶۰۷ سراج الاخبار ۳۸۴ سر الخلافہ تصنیف حضرت مسیح موعود ؑ ۲۳۵ سراج منیر تصنیف مسیح موعودعلیہ السلام ۲۷۵ سرمہ چشم آریہ تصنیف مسیح موعودعلیہ السلام ۳۲۶ سما چار لاہور سے جاری ہونے والا اخبار ۳۰۰، ۴۷۶ سول اینڈ ملٹری گزٹ لاہور (اخبار ) ۲۹۱،۳۱۱،۴۷۶،۴۹۰،۵۱۱،۵۲۵،۵۹۷ سیرت الابدال ۲۳۵ سیف چشتیائی مصنفہ پیر مہر علی شاہ گولڑوی ۲۷۸،۳۵۶ شبھ چنتک آریوں کا اخبار ۵۹۰تا۵۹۵ شفاء الاسقام ۲۸۹ شکاگو انٹرپریٹر امریکہ کا ایک اخبار جس میں مباہلہ کا چیلنج درج ہے ۵۰۵ شہاب ثاقب سعد اللہ کی کتاب جس میں مباہلہ کا ذکر ۴۴۶،۴۴۷ عصاء موسیٰ بابو الٰہی بخش کی کتاب ۲۶۰،۲۶۱،۵۸۸ علامات المقربین ملحقہ تذکرۃ الشہادتین ۲۳۵ فتح اسلام تصنیف حضر ت مسیح موعود ؑ ۳۴۲ فتح ربانی رسالہ مصنفہ مولوی غلام دستگیر قصوری ۳۴۳،۳۵۴ فصوص محی الدین ابن عربی کی تصنیف ۲۰۹ فیصلہ قرآن اور تکذیب قادیانی حافظ محمد دین کی کتاب جو مباہلہ کرکے ہلاک ہوا ۴۸۸ فیض رحمانی مولوی غلام رسول دستگیر کی تصنیف ۴۵۴ مباہلہ کو شائع کیا چند روز بعد مر گیا ۷۱ح قادیان کے آریہ اور ہم حضرت مسیح موعودؑ کی کتاب ۵۱۰،۵۹۰،۶۰۷،۶۰۸