حقیقةُ الوحی

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 800 of 830

حقیقةُ الوحی — Page 800

کتابیات آریہ گزٹ ۳۳۲ آرمی نیوز (لدھیانہ کا ایک اخبار) الہام کے بارے میں شہادتی بیان شائع کیا ۵۲۵ آزاد( انبالہ سے جاری اخبار کا نام) ۴۷۶ آئینہ کمالات اسلام تصنیف حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۲۹۴،۲۹۵،۳۰۰ ابن ماجہ سنن صحاح ستہ میں شامل ہے ۲۱۷ اتمام الحجۃ (تصنیف حضرت مسیح موعود علیہ السلام) ۲۳۵ احوال الآخرۃ مولوی محمد لکھوکے والے کی تصنیف ۲۰۵ اخبار عام (لاہور کا ایک اخبار) ۴۷۳،۴۹۰ ارگوناٹ سان فرانسسکو ۵۰۶ ازالہ اوہام (تصنیف حضرت مسیح موعود علیہ السلام) ۳۶۹ الاستفتاء (تصنیف حضرت مسیح موعود علیہ السلام ) اس رسالے کا مقصداتمام حجت ہے ۶۲۱تا ۷۱۶ اشارات فریدی مجموعہ ملفوظات خواجہ غلام فرید ؒ اس میں جابجا مسیح موعود ؑ کی تصدیق ہے ۲۱۵ اعجاز احمدی تصنیف حضر ت مسیح موعودعلیہ السلام ۲۳۵،۲۳۶ اعجاز المسیح تصنیف حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۲۳۵،۳۹۳ اعجاز محمدی تصنیف چراغ دین جمونی حضرت اقدس ؑ کے خلاف لکھی گئی کتاب ۴۱۸ اس کتاب میں مباہلہ کا ذکر کیا ۴۳۲تا ۴۳۴ امر ت بازار پترکا(کلکتہ کا انگریزی اخبار) ۳۱۱ امہات المومنین عیسائیوں کیطرف سے شائع ہونے والی ایک دل آزار کتاب ۲۸۸،۲۸۹ انجام آتھم (تصنیف حضرت مسیح موعود علیہ السلام ) ۲۲۵،۳۱۳، ۳۶۴، ۳۶۵، ۴۴۵،۴۵۳ انجیل ۳۱،۴۲ اس کی تعلیم صرف یہود کی عملی اور اخلاقی خرابیوں کی اصلاح تھی ۲۹ صرف ایک قوت عفو ودر گزر پر زور دیا ہے ۱۵۶ قرب قیامت میں قوموں کی ہلاکت کا ذکر ۴۲۲ طاعون سے ہلاکت کا ذکر ۴۲۱ انجیل کی پیشگوئی دانیال کی پیشگوئی کو قوت دیتی ہے ۲۰۷ اس سوال کا جواب کہ تورات کی موجودگی میں انجیل کی ضرورت کیوں تھی ؟ ۱۵۵