حقیقةُ الوحی — Page 790
غلام مرتضیٰ مرزا والد محترم حضرت مسیح موعود ؑ ۲۶۶ غلام نبی میاں سب پوسٹماسٹر ۳۹۷ ف ،ق ،ک ،گ فتح خاں ساکن ہانڈو ضلع ہوشیار پور ۲۵۶ فرعون ۹۲،۱۶۶،۱۶۷ فرعون کا ایمان لانا ۱۹۹ فرعون کی غرقابی ۱۶۷ فضل دین حکیم ۲۷۸ فضل داد خان نمبر دار چنگا ۳۹۶،۳۹۷ فضل شاہ سید ایک دیوانی مقدمہ متعلق الہامات قلمبند کیے ۲۷۹ فقیر مرزا دولمیالی مدعی الہام تھا مخالفانہ پیشگوئی کی مگر خود ہی طاعون سے ہلاک ہوا ۳۸۱،۶۲۶ح فقیر مرزا کا اقرارنامہ ۳۸۲ فلر لیفٹیننٹ گورنر بنگال جس کے استعفیٰ سے بنگال کے متعلق الہام الٰہی اہل بنگالہ کی دلجوئی پورا ہوا ۳۱۰ فیض اللہ خاں قاضی ساکن جنڈیالہ گوجرنوالہ ایک احمدی کے ساتھ مباہلہ کرکے طاعون سے ہلاک ۶۰۴ فیض محمد مرزا حضرت مسیح موعود ؑ کے اجداد میں سے ۸۱ قاسم میاں نور احمد کے عزیز دوست ۳۳۷،۳۳۸ قریش آنحضرت ﷺکی قوم ۴۶۹ قیصر روم اس کی طرف آنحضرت ﷺ نے خط لکھا ۱۸۴ کرشن علیہ السلام ہندوستان کے ایک نبی کا نام ۴۷۵ مسیح موعود کو کرشن کانام دیا گیا ۵۲۱ کرشن اوتار کے ظہور کا یہی زمانہ ہے۔ایک ہندو کا اشتہار ۵۲۲ کرم دادحکیم دوالمیال جہلم آپ کا ایک خط مسیح موعود کے نام جس میں فقیر مرزا کے مباہلہ اور ہلاکت کی تفصیلات ہیں ۳۸۰تا۳۸۲ مولوی کرم دین مولوی بھیں کرم دین کے مقدمہ کے متعلق پیشگوئی کی تفصیل ۱۲۴،۱۸۹،۲۲۴،۲۶۳،۲۷۷،۳۵۶،۳۷۹،۳۹۴ کذّاب اور لئیم کے الفاظ کے معنی کی تعیین کے متعلق الہام اور اپیل کا نتیجہ ۱۲۴،۳۹۴ کریم اللہ انسپکٹر ڈاک خانہ جات حلقہ گوجرخاں ۳۹۷ کریم بخش جو سخت بے ادبی اور گستاخی کرتا تھا ۲۳۸ کعب بن اشرف ۴۳۹،۴۴۱ کما ل الدینخواجہ مقدمہ کرم دین میں ایک الہام کے پورا ہونیکے گواہ ۲۷۸ مقدمہ دیوار میں بحیثیت وکیل ۲۸۴ گلاب شاہ میاں ساکن جمال پور لدھیانہ انہوں نے مسیح موعود کے متعلق نام لے کر خبر دی ۷۱،۲۱۰