حقیقةُ الوحی — Page 788
قبولیت دعا کے معجزات ۲۶۵،۲۶۶،۳۳۴ آپ کا گھر طاعون اور زلازل سے محفوظ رہیگا ۶۲۸ معجزہ شفاء الامراض میں کوئی مقابلہ نہیں کرسکتا ۹۱ح روحانی اور جسمانی مریضوں کا آپ کے ہاتھ پر شفا پانے کا معجزہ ۸۶،۸۷ح ایسے مریدوں پر لعنت جو جھوٹی کرامت منسو ب کرے ۲۴۵ گمنامی سے مقبولیت کا معجزہ ۶۲۲،۶۲۳ سفر جہلم میں لوگوں کا آپ کی طرف رجوع اور بیعت ۲۶۴ ہر ماہ صدہا آدمی بیعت میں داخل ہوتے ہیں ۱۷۲ مبایعین کی تعداد تین لاکھ سے زیادہ ۱۲۳،۱۷۱ مباہلہ کے نتیجہ میں آ پکوکامیابی اور دشمن کو ناکامی ۴۵۴ مباہلہ کے بعد حضرت مسیح موعودؑ کے ہاں کئی لڑکے پیدا ہونا اور ہر سو عزت ملنا ۴۴۴ لالہ شرمپت کا آپ کے الہام کی وجہ سے اپنے بیٹے کا نام تبدیل کرنا ۲۳۳ آپکو عربی زبان عطا کی گئی جس کا کوئی مقابلہ نہیں کرسکتا ۲۳۵ پیشگوئیاں سچے ملہم کی دو نشانیاں ۴۹۴،۴۹۵ ملہم سے زیادہ کوئی الہام کو نہیں سمجھ سکتا ۴۳۸ آپ کی پیشگوئیوں کے کئی لاکھ گواہ ہیں ۴۰۰ پیشگوئیوں پر اعتراض کی تین اقسام ۵۷۴،۵۷۵ ہمارے نبی ؐ بھی اجتہادی غلطی سے محفوظ نہ تھے ۴۰۵ تضرع اور دعا سے پندرہ دن والی پیشگوئی پندرہ سال میں بدل گئی ۴۶۵ح براہین احمدیہ کے کئی الہامات کا پورا ہونا ۴۳۹،۴۶۰ پیشگوئی بابت زوجہ نواب محمد علی جو پوری ہوئی ۴۳۴ الٰہی نصرت کا وعدہ اور اس کا پورا ہونا ۳۱۶تا۳۱۸ انی مھین والا الہام پورا ہونا اس کی تفصیل ۳۵۳تا ۳۵۵ آپ کے والد کی وفات کی بذریعہ الہام خبر ملنا ۲۱۸،۲۱۹ پیشگوئی کے مطابق آپ کو اولاد کی اولاد دکھا دی ۲۱۸ مقدمات میں آپ کی فتح کی پیشگوئی جو پوری ہوئی ۲۳۴ بکثر ت لوگوں کے آنے کی پیشگوئی جو پوری ہوئی ۲۳۴ میاں احمدنور مہاجر کے ذریعے ایک پیشگوئی پور ا ہونا ۴۳۵ احمد بیگ کے متعلق پیشگوئی پوری ہوئی ۴۶۳،۴۶۴ بمطابق پیشگوئی کئی مخلصین کا ہجرت کرکے قادیان آنا ۲۳۴ اپنی شادی کے متعلق پیشگوئی جو پوری ہوئی ۲۳۲ الدار میں طاعون سے محفوظ رہنے کی پیشگوئی ۲۲۹ لڑکی کے پیدا ہونے اور فوت ہونے کی پیشگوئی ۲۲۸ پیشگوئی کے مطابق شیخ مہر علی کا مصیبت میں گرفتا ر ہونا ۲۳۲ آپ کو دکھایا گیا کہ پنجاب میں طاعون کے سیاہ درخت لگائے گئے ۲۳۵ بشمبرداس کی نصف قید ہونے کے متعلق پیشگوئی ۲۳۲ مولوی نذیر حسین کے متعلق پیشگوئی ۲۳۳ میر عباس علی سے متعلق دو الہامات کی وضاحت۳۰۷تا۳۰۹ آتھم کے متعلق پیشگوئی پوری ہوئی ۲۱۶ سعداللہ کی ہلاکت سے قبل اس کی خبر دینا ۴۳۶،۴۳۷،۴۴۳،۴۴۶تا۴۴۸ آریہ مذہب کے نابود ہونے کی پیشگوئی ۶۰۸،۶۰۹ بابو الٰہی بخش کے متعلق الہامات ۵۸۰تا ۵۹۰ انوار الاسلام میں انعامی اشتہار کہ سعداللہ ابتر رہے گا۴۵۰ انجام آتھم میں سعداللہ کی نامرادی کی موت کا ذکر ۴۴۵ ان اعتراضات کے جوابات لکھے جو خوابوں کے نہ سمجھنے سے پیدا ہوئے ۴۵۸ کشف قوی ہیکل مہیب شکل شخص کا دیکھنا جو لیکھرام کے قتل کے لیے آیا ۲۹۷ کشفاً دیکھا سرکاری سمن آیا ہے آپ کی ایک خواب کا ذکر اور اسکی تفصیل ۳۹۴،۳۹۵ آپ نے ایک خواب دیکھا جس میں آپ کو ایک نان دیا گیا ۲۹۰