حقیقةُ الوحی

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 781 of 830

حقیقةُ الوحی — Page 781

اس کا اقرار کہ وہ ولد الزنا ہے ۶ مسیلمہ کذاب اور اسود عنسی کا وجود اس کے مقابل پر کچھ بھی چیز نہ تھا ۵۱۳ ڈوئی کے متعلق حضرت مسیح موعود ؑ کے الہامات ۷۰۲ امریکہ کے اخبارات کی فہرست جنہوں نے دعوت مباہلہ کو شائع کیا ۶۹۱تا ۶۹۴ ڈوئی کی قلمی تصویر ۶۹۹ ڈوئی کی وفات کی خبر ۴۹۲ح قتل خنزیر کا مصداق ۵۱۳ رحیم بخش شیخ والد مولوی محمد حسین بٹالوی عیادت کے لیے مسیح موعود ؑ کے پاس آئے تھے ۲۴۶ رستم (عزیز دوست میاں نورا حمد) ان کے خلاف ایک جھوٹا مقدمہ دائر ہوا تھا حضورؑ کی دعا سے بری ہوئے ۳۳۷،۳۳۸ رسل بابا امرتسری الہام کے مطابق طاعون سے مرا ۳۱۲ رشید احمد گنگوہی مولوی ۳۱۳ سخت مخالف تھا اندھا ہو کر سانپ کے کاٹنے سے ہلاک ہوا ۲۳۹،۴۵۴ رلیارام عیسائی وکیل امرتسر اس نے مسیح موعودعلیہ السلام کے خلاف محکہ ڈاک کے قانون کی خلاف ورزی کا مقدمہ دائر کیا ۲۴۸ زین العابدین مولوی مدرس انجمن احمایت اسلام لاہور ایک احمدی سے مباہلہ کیا اور مع ۱۷ افراد کے مرا ۲۳۷ س ، ش سردار خان ساکن راولپنڈی مسیح موعود ؑ کی دعا سے ایک مقدمہ میں بریت ۳۳۷ سردار بیگ مرزا سیالکوٹی سخت مخالف تھا طاعون سے ہلاک ہوا ۲۳۸ سرور خاں ولد محمد لشکر خان ہوتی ضلع مردان ۲۶۰ سلطان سیالکوٹی حافظ مسیح موعود ؑ کا سخت مخالف جو طاعون سے ہلاک ہوا ۲۳۸ سنسار چند مجسٹریٹ جہلم جس کی عدالت میں کرم دین نے مقدمہ کیا ۱۸۹ سعد اللہ لدھیانوی گندہ دہن دشمن ۴۳۵،۴۵۲ اس کی رسو اکن موت اور قطع نسل کی پیشگوئی ۶۲۶ اس کے متعلق ۱۲ سال قبل انجام آتھم میں پیشگوئی ۴۵۰ اس کی موت کی پیشگوئی پر مشتمل عربی نظم ۴۴۵ اس نے حضرت مسیح موعود ؑ کے خلاف پیشگوئی کی ۴۴۸ پیشگوئی کے مطابق ہلاکت ۴۳۵،۴۳۶،۴۳۷،۴۴۴،۶۲۶ ابتر ہونے کی حالت میں ہلاکت ہوئی ۳۷۷،۶۵۷ ابتر کے ہر ایک معنی کی رو سے ہلاک ہوا ۴۴۳ سعدی مصلح الدین شیرازی رحمۃ اللہ علیہ آپ کے اشعار اس کتاب میں درج ہیں ۱۳۳،۳۴۷ سلیمان علیہ السلام ۶۶ سومراج قادیان کا رہائشی ایک ہندو معاند ۶۰۸ اخبار شبھ چنتک کا ایڈیٹر ۵۹۰ سہج رام سررشتہ دار اسلام سے بغض رکھتا تھا اس کی موت کے متعلق رؤیا ۳۰۹ شاہ دین مولوی لدھیانوی ۲۳۹،۳۱۳