حقیقةُ الوحی

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 99 of 830

حقیقةُ الوحی — Page 99

روحانی خزائن جلد ۲۲ ۹۹ حقيقة الحق والعلى ۔ كَانَ الله نزل من السماء - انا نُبَشِّرُكَ بغلام نافلةً لك ۔ حق کا ظہور ہوگا ۔ گویا آسمان سے خدا اُترے گا ہم ایک لڑکے کی تجھے بشارت دیتے ہیں جو تیرا پوتا ہوگا۔ سبحك الله ورافاك ۔ وعلّمک مالم تعلم خدانے ہر ایک عیب سے تجھے پاک کیا اور تجھ سے موافقت کی اور وہ معارف تجھے سکھلائے جن کا تجھے علم نہ تھا انه کریم تمشـی امـامک و عادی لک من عادى ۔ وقــالــوا ان هذا وہ کریم ہے وہ تیرے آگے آگے چلا اور تیرے دشمنوں کا وہ دشمن ہوا اور کہیں گے کہ یہ تو الا اختلاق الم تعلم ان الله على كل شيء قدير ۔ يلقى الروح ایک بناوٹ ہے۔ اے معترض کیا تو نہیں جانتا کہ خدا ہر ایک بات پر قادر ہے۔ جس پر اپنے بندوں میں سے على من يشاء من عباده ۔ كلّ بـركـة مـن مـحـمـد صلى الله عليه وسلم چاہتا ہے اپنی روح ڈالتا ہے یعنی منصب نبوت اسکو بخشتا ہے اور یہ تو تمام برکت محمد صلعم سے ہے۔ فتــــاركـ مــــن عــــــمَ وَتَـعَــلــم ۔ خدا کی فیلنگ اور خدا کی پس بہت برکتوں والا ہے جس نے اس بندہ کو تعلیم دی اور بہت برکتوں والا جس نے تعلیم پائی۔ خدا نے وقت کی ضرورت محسوس کی مہر نے کتنا بڑا کام کیا کہ انی معک و مع اهلک اور اس کے محسوس کرنے اور نبوت کی مہر نے جس میں بشدت قوت کا فیضان ہے بڑا کام کیا یعنی تیرے مبعوث ہونے کے دو باعث ہیں (۱) خدا کا ضرورت کو محسوس کرنا اور آنحضرت کی مہر نبوت کا فیضان۔ ومع كل من احبک ۔ تیرے لئے میرا نام چمکا۔ میں تیرے ساتھ ہوں اور تیرے اہل کے ساتھ اور ہر ایک کے ساتھ جو تجھ سے پیار کرتا ہے۔ تیرے لئے میرے نام نے اپنی چمک دکھلائی۔ روحانی عالم تیرے پر کھولا گیا۔ فبصرك اليوم حديد روحانی عالم تیرے کھولا گیا۔ پس آج نظر تیری تیز ہے۔ اسی وحی الہی کہ خدا کی فیلنگ اور خدا کی مہر نے کتا بڑا کام کیا۔ اس کے یہ معنی ہیں کہ خدا نے اس زمانہ میں محسوس کیا کہ یہ ایسا فاسد زمانہ آ گیا ہے جس میں ایک عظیم الشان مصلح کی ضرورت ہے اور خدا کی مہر نے یہ کام کیا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی کرنے والا اس درجہ کو پہنچا کہ ایک پہلو سے وہ اُمتی ہے اور ایک پہلو سے ۹۷ حاشيه