براہین احمدیہ حصہ پنجم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 460 of 506

براہین احمدیہ حصہ پنجم — Page 460

آخری دنوں میں طرح طرح کے مذہب پیدا ہو جائیں گے اور ایک مذہب دوسرے مذہب پر حملہ کرے گا ۱۰۸ آخرکار اسلام کا مذہب دلوں کو فتح کرے گا ۴۲۷ مسلمان مسلمانوں کی موجودہ حالت ۱۲۹، ۱۳۰ اس زمانہ کے مسلمان افراط و تفریط میں مبتلا ہیں ۱۰۷ موجودہ مسلمانوں کی حالت ذوالقرنین کی اس قوم کے مشابہ ہے جن کے اور سورج کے درمیان کوئی اوٹ نہ تھی اور انہوں نے ذوالقرنین سے کوئی مدد نہ چاہی ۳۱۴ شہودی طور پر ایک ذرہ معرفت ان کو حاصل نہیں ۶۸ مسلمان حضرت عیسیٰ کی طرف ایسے معجزات منسوب کرتے ہیں جو قرآن شریف کی بیان کردہ سنت کے مخالف ہیں ۴۹ موجودہ مسلمانوں کے نزدیک حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی چھ خصوصیات جو انہیں فوق البشر قرار دیتی ہیں ۳۹۵ مسیح موعود کی نسبت آثار میں لکھا ہے کہ علماء اس کو قبول نہیں کریں گے اور اکثر مولوی یہودیوں کے مولویوں سے مشابہت پیدا کر لیں گے ۲۷۸ تمام فرقے مسلمانوں کے جو اس سلسلہ سے باہر ہیں وہ دن بدن کم ہو کر اس سلسلہ میں داخل ہوتے جائیں گے ۹۵ معجزہ معجزہ کی اصل حقیقت اور ضرورت ۵۹ تا ۶۵ معجزہ اس امر خارق عادت کو کہتے ہیں کہ فریق مخالف اس کی نظیر پیش کرنے سے عاجز آجائے خواہ وہ امر بظاہر نظر انسانی طاقتوں کے اندر ہی معلوم ہو ۵۹ معجزہ یہ ہے کہ کوئی ایسی بات ظہور میں آجائے جو پہلے اس سے کسی کے خیال و گمان میں نہ تھی اور امکانی طور پر بھی اس کی طرف کسی کا خیال نہ تھا ۱۶۴ اگر معجزات نہ ہوں تو پھر خدا تعالیٰ کے وجود پر قطعی اور یقینی علامت باقی نہیں رہتی ۵۶ زندہ معجزات و برکات مذہب کے منجانب اللہ ہونے کا ثبوت ہیں ۵ زندہ برکات و معجزات سے سوائے اسلام کے دوسرے مذہب بکلی محروم ہیں ۵ ان لوگوں کا ایمان کچھ بھی چیز نہیں جو خدا تعالیٰ کی تازہ برکات اور تازہ معجزات کے دیکھنے سے محروم ہیں ۷ معجزات کی مثال ایسی ہی ہے جیسے چاندنی رات کی روشنی جس کے کسی حصہ میں کچھ بادل بھی ہو ۴۳ معجزات اور نشانوں کا لکھنا انسان کے اختیار میں نہیں ۶ لیکھرام نے قادیان آکر غیرمعقول معجزات دکھلانے کا مطالبہ کیا ۴۶ یہودیوں نے حضرت مسیح سے کئی معجزات دیکھے مگر ان سے کچھ فائدہ نہ اٹھایا ۴۲ معجزات سے فائدہ حاصل کرنے والے لوگ ۴۵ معراج معراج کی رات آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عیسیٰ کو ان مردہ روحوں میں دیکھا جو اس جہان سے گزر چکی ہیں ۲۸۳، ۲۹۹، ۳۲۱ح معراج کی رات آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے انبیاء کی صرف روحیں نہیں بلکہ سب کے جسم دیکھے اور حضرت عیسیٰ کا جسم ان سے الگ طور کا نہ تھا ۳۸۷ح معرفت الٰہی تمام محبت اور خوف معرفت پر موقوف ہے ۳۰۸ محبت بقدر معرفت ہوتی ہے ۱۰۵ح انسان کی فطرت میں معرفت کی پیاس لگا دی گئی ہے ۲۱۷ خدا کی معرفت خدا کے ذریعہ سے ہی میسر آسکتی ہے ۷