براہین احمدیہ حصہ چہارم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 49 of 849

براہین احمدیہ حصہ چہارم — Page 49

روحانی خزائن جلد ۱ ۴۹ براہین احمدیہ حصہ اوّل کی گئی ہیں اور چونکہ یہ دلیل بھی اضاف دلائل میں سے ایک صنف ہے اس لئے جیسا کہ مخاصم پر تمام اصناف دلائل کا پیش کرنا فرض ہے اس لئے اس دلیل کا ۔ بھی پیش کرنا فرض ہے مگر اس دلیل کو دکھلانے کے لئے ان تمام دلائل کا دکھلانا بھی ضروری