براہین احمدیہ حصہ چہارم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 663 of 849

براہین احمدیہ حصہ چہارم — Page 663

۶۶۱ براہین احمدیہ حصہ چہارم روحانی خزائن جلد ۱ لَمْ يَكُنِ الَّذِيْنَ كَفَرُوا مِنْ أَهْلِ الْكِتَبِ وَالْمُشْرِكِيْنَ مُنْفَكِيْنَ حَتَّى تَأْتِيَهُمُ الْبَيِّنَةُ رَسُولٌ مِنَ اللهِ يَتْلُوا صُحُفًا مُطَهَّرَةً فِيهَا كُتُبُ قَيْمَةٌ یعنی جو لوگ اہل کتاب اور مشرکین میں سے کافر ہو گئے اُن کا راہ راست پر آنا بجز اس کے ہرگز ممکن نہ تھا کہ ان کی طرف ایسا عظیم الشان نبی بھیجا جاوے جو ایسی عظیم الشان کتاب لایا ہے کہ جو سب الہی کتابوں کے معارف اور صداقتوں پر محیط اور ہر یک غلطی اور نقصان سے پاک اور منزہ ہے۔ اب اس دلیل کا ثبوت دو مقدموں ﴿۵۵۲﴾ کے ثبوت پر موقوف ہے اوّل یہ کہ خدائے تعالیٰ کا یہی قانون قدیم ہے کہ بقیه حاشیه نمبر 1 افسوس کہاں سے یہ مادر زا داند ھے پیدا ہو گئے کہ جو اس قدر روشنی کو دیکھ کر پھر بھی ان کی (۵۵۳) تاریکی دور نہیں ہوتی۔ ان کی باطنی بیماریوں کے مواد کس قدر رڈی اور متعفن ہورہے ہیں جنہوں نے ان کے تمام حواس ظاہری و باطنی کو بریکار کر دیا ہے ذرا نہیں سوچتے کہ ہیلپ یو ۔ وارڈس اوف گوڈ کین ناٹ ایکس چینج ۔ یعنی اگر تمام آدمی ناراض ہوں گے مگر خدا تمہارے ساتھ ہے وہ تمہاری مدد کرے گا۔ خدا کی باتیں بدل نہیں سکتیں ۔ پھر ماسوا اس کے اور بھی چند الہامات ہوئے جو نیچے لکھے جاتے ہی۔ الخير كله في القرآن كتاب الله الرحمان۔ اليه يصعد الكلم الطيب - یعنی تمام بھلائی قرآن میں ہے جو اللہ تعالیٰ کی کتاب ہے۔ وہی (۵۵۵ اللہ جو رحمان ہے اسی رحمان کی طرف کلمات طیبہ صعود کرتے ہیں۔ هو الذي ينزل الغيث من بعد ما قنطوا و ينشر رحمتہ اللہ وہ ذات کریم ہے کہ جو نا امیدی کے پیچھے مینہ برساتا ہے اور اپنی رحمت کو دنیا میں پھیلاتا ہے یعنی عین ضرورت کے وقت تجدید دین کی طرف متوجہ ہوتا ہے۔ یجتبى اليه من يشاء من عباده ۔ جس کو چاہتا ہے بندوں میں سے چن لیتا ہے۔ وكذالك مننا على يوسف لنصرف عنه السوء والفحشاء ولتنذر قوما ما انذر ا البينة : ۲تا۴