براہین احمدیہ حصہ چہارم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 589 of 849

براہین احمدیہ حصہ چہارم — Page 589

روحانی خزائن جلد ۱ ۵۸۷ براہین احمدیہ حصہ چہارم أَلَمْ تَرَ إِلَى الَّذِينَ أُوتُوا نَصِيبًا مِنَ کیا تو نے دیکھا نہیں کہ یہ عیسائی اور یہودی جنہوں ۴۹۴ الْكِتَبِ يُؤْمِنُونَ بِالْجِنتِ نے انجیل اور تورات کو کچھ ادھورا سا پڑھ لیا ہے ایمان وَالطَّاغُوتِ وَيَقُولُونَ لِلَّذِينَ ان کا دیوتوں اور بچوں پر ہے اور مشرکوں کو کہتے ہیں کہ كَفَرُوا هؤلاء أهدى مِنَ الَّذِينَ ان کا مذہب جو بت پرستی ہے وہ بہت اچھا ہے اور توحید امَنوا سَبِيلًا أو تلك الَّذِينَ لَعَنَهُمُ كا مذہب جو مسلمان رکھتے ہیں یہ کچھ نہیں یہ وہی لوگ اللهُ وَمَنْ يُلْعَنِ الله فَلَنْ تَجِدَ لَهُ ہیں جن پر خدا نے لعنت کی ہے اور جس پر خدا لعنت نَصِيرًا للسورة النساء الجز ونمبر ۵- کرے اس کے لئے کوئی مددگار نہیں۔ ان تمام نفسانی خواہشوں سے خالصا اللہ دست کش ہو جائے کہ جو اس میں اور اس کے ۴۹۴ کے مولی کریم میں جدائی ڈالتے ہیں اور اس کے مونہہ کو خدا کی طرف سے پھیر کر اپنی نفسانی لذات اور جذبات اور عادات اور خیالات اور ارادات اور نیز مخلوق کی طرف پھیرتے ہیں اور اُن کے خوفوں اور امیدوں میں گرفتار کرتے ہیں اور ترقیات کا اوسط درجہ اور قرب کسی حرکت مکانی کا نام نہیں بلکہ اس وقت انسان کو مقرب الہی بولا جاتا ہے کہ جب وہ ارادہ اور نفس اور خلق اور تمام اضداد اور اغیار سے بکھی الگ ہو کر طاعت اور محبت الہی میں سراپا محو ہو جاوے اور ہر یک ماسوا اللہ سے پوری دوری حاصل کر لیوے اور محبت الہی کے دریا میں ایسا ڈو ہے کہ کچھ اثر وجود اور انانیت کا باقی نہ رہے۔ اور جب تک اپنی ہستی کے لوث سے میتر انہیں اور بقا باللہ کے پیرایہ سے متعلق نہیں تب تک اس قرب کی لیاقت نہیں رکھتا۔ اور بقا باللہ کا مرتبہ تب حاصل ہوتا ہے کہ جب خدا کی محبت ہی انسان کی غذا ہو جائے اور ایسی حالت ہو جائے کہ بغیر اس کی یاد کے جی ہی نہیں سکتا اور اس کے غیر کا دل میں سمانا موت کی طرح دکھائی دے اور صریح مشہور (۴۹۴ ہو کہ وہ اسی کے ساتھ جیتا ہے اور ایسا خدا کی طرف کھینچا جاوے جو دل اس کا ہر وقت یا دالہی میں مستغرق اور اس کے درد سے دردمندر ہے۔ اور ماسوا سے اس قدر نفرت پیدا ہو جائے کہ گو یا غیر اللہ سے اس کی عداوت ذاتی ہے جن کی طرف میل کرنے سے بالطبع دکھ اٹھاتا ہے۔ جب یہ حالت متحقق ہوگی تو دل جو مورد انوار الہی ہے خوب صاف ہوگا اور اسماء اور صفات الہی کا اُس میں بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳ النساء:۵۳۵۲