براہین احمدیہ حصہ چہارم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 565 of 849

براہین احمدیہ حصہ چہارم — Page 565

روحانی خزائن جلد ۱ ۵۶۳ براہین احمدیہ حصہ چہارم کوئی تاریخ دان اسلام کا اُس سے بے خبر نہیں لیکن چونکہ یہ امر آئندہ فصلوں کے ﴿۴۷۲) لئے بہت کارآمد ہے اس لئے ہم کسی قدر آیات قرآنی لکھ کر امیت آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم ثابت کرتے ہیں سو واضح ہو کہ وہ آیات بہ تفصیل ذیل ہیں :۔ قال الله تعالى : هُوَ الَّذِي بَعَثَ فِي اوه خدا ہے جس نے ان پڑھوں میں انہیں میں الأمينَ رَسُولًا مِّنْهُمْ يَتْلُوا عَلَيْهِمُ التم سے ایک رسول بھیجا ان پر وہ اُس کی آیتیں وَيُزَكِّيهِمْ وَيُعَلِّمُهُمُ الْكِتَبَ وَالْحِكْمَةَ پڑھتا ہے اور اُن کو پاک کرتا ہے اور انہیں وَإِنْ كَانُوْا مِنْ قَبْلُ لَفِي ضَللٍ مُّبِيْنٍ - کتاب اور حکمت سکھاتا ہے اگر چہ وہ لوگ اس سورۂ جـمـعـه الـجـزو نمبر ۲۸۔ سے پہلے صریح گمراہی میں پھنسے ہوئے تھے۔ جہت سے جو لوگ فیضان رحمت کے طریق کو چھوڑ دیتے ہیں وہ خدا کی طرف سے اسی جہان میں یا دوسرے (۴۷۲ بقیه حاشیه در حاشیه جہان میں طرح طرح کے عذابوں میں مبتلا ہو جاتے ہیں کیونکہ جس کے شامل حال رحمت الہی نہیں ہے ضرور ہے کہ انواع اقسام کے عذاب روحانی و بدنی اس کی طرف مونہ کریں اور چونکہ خدا کے قانون میں یہی انتظام مقرر ہے کہ رحمت خاصہ انہیں کے شامل حال ہوتی ہے کہ جو رحمت کے طریق کو یعنی دعا اور تو حید کو اختیار کرتے ہیں۔ اس باعث سے جو لوگ اس طریق کو چھوڑ دیتے ہیں وہ طرح طرح کی آفات میں گرفتار طور پر سمجھایا گیا کچھ اثر مترتب نہ ہوا آخر توجہ الی اللہ تک نوبت پہنچی اور ان کو قبل از ظهور پیشگوئی بتلایا گیا کہ خداوند کریم کی حضرت میں دعا کی جائے گی کچھ تعجب نہیں کہ وہ دعا بہ پایا جاہت پہنچ کر کوئی ۴۷۲ ایسی پیشگوئی خداوند کریم ظاہر فرما دے جس کو تم چشم خود دیکھ جاؤ سو اس رات اس مطلب کے لئے قادر مطلق کی جناب میں دعا کی گئی علی الصباح بہ نظر کشفی ایک خط دکھلایا گیا جو ایک شخص نے ڈاک میں بھیجا ہے اس خط پر انگریزی زبان میں لکھا ہوا ہے آئی ایم کو لر اور عربی میں یہ لکھا ہوا ہے ھذا شاهد نزاغ اور یہی الہام حکایتاً عن الكاتب القا کیا گیا اور پھر وہ حالت جاتی رہی چونکہ یہ خاکسار انگریزی زبان سے کچھ واقفیت نہیں رکھتا ۔ اس جہت سے پہلے علی الصباح میاں نوراحمد صاحب کو اس کشف اور الہام کی اطلاع دے کر اور اس آنے والے خط سے مطلع کر کے پھر اسی وقت ایک انگریزی خوان سے اس انگریزی فقرہ کے معنے دریافت کئے گئے تو معلوم ہوا کہ اُس کے الجمعة ٣