براہین احمدیہ حصہ چہارم — Page 561
روحانی خزائن جلد ۱ ۵۵۹ براہین احمدیہ حصہ آدیں گے وہا پڑے گی لڑائیاں ہوں گی قحط پڑے گا ایک قوم دوسری قوم پر چڑھائی کرے گی (۴۶۸) یہ ہوگا وہ ہوگا اور بارہا کوئی نہ کوئی ان کی خبر بھی بچی نکل آتی ہے پس ان شبہات کے مٹانے کے لئے وہ پیشین گوئیاں اور اخبار غیبیہ زبر دست اور کامل متصور ہوں گے جن کے ساتھ ایسے نشان قدرت الہیہ کے ہوں جن میں رمالوں اور خواب بینوں اور نجومیوں وغیرہ کا شریک ہونا ممتنع اور محال ہو یعنی ان میں خداوند تعالیٰ کے کامل جلال کا جوش اور اُس کی 1 در حاشیه نمبر۔ L تمام گر میں انجیر برا ہوا دیکھےاور پھر اٹھ کر دروازوں کونہ کھولے اور ہاتھ پاؤں توڑ کر بیٹھا ہے اور ۴۲۸۶ کے دل میں یہ کہے کہ اب اس وقت کون اٹھے اور کون اتنی تکلیف اٹھا دے۔ یہ تینوں مثالیں ان تینوں حالتوں کی ہیں جو انسان کے اپنے ہی فعل یا اپنی ہی ستی سے پیدا ہو جاتی ہیں جن میں سے پہلی حالت کا نام حسب تصریح گذشتہ کے انعام الہی اور دوسری حالت کا نام غضب الہی اور تیسری حالت کا نام اضلال الہی ہے ان تینوں صداقتوں سے بھی ہمارے مخالفین بے خبر ہیں ۔ کیونکہ برہمو سماج والوں کو بعض ان میں سے ذیل میں لکھی جاتی ہیں۔ از انجملہ ایک یہ ہے کہ کچھ عرصہ گزرا ہے کہ ایک دفعہ سخت ضرورت رو پید کی پیش آئی جس ضرورت کا ہمارے اس جگہ کے آریہ ہم نشینوں کو بخوبی علم تھا اور یہ بھی ان کو خوب معلوم تھا کہ بظاہر کوئی ایسی تقریب پیش نہیں ہے کہ جو جائے امید ہو سکے بلکہ اس معاملہ میں ان کو ذاتی طور پر واقفیت تھی جس کی وہ شہادت دے سکتے ہیں۔ پس جبکہ وہ ایسے مشکل اور فقدان اسباب حل مشکل سے کامل طور پر مطلع تھے اس لئے بلا اختیار دل میں اس خواہش نے جوش (۳۶۹) مارا کہ مشکل کشائی کے لئے حضرت احدیت میں دعا کی جائے تا اس دعا کی قبولیت سے ایک تو اپنی مشکل حل ہو جائے اور دوسری مخالفین کے لئے تائید الہی کا نشان پیدا ہو۔ ایسا نشان کہ اس کی سچائی پر وہ لوگ گواہ ہو جائیں۔ سو اسی دن دعا کی گئی اور خدائے تعالیٰ سے یہ مانگا گیا کہ وہ نشان کے طور پر مالی مدد سے اطلاع بخشے تب یہ الہام ہوا دس دن کے بعد میں موج دکھاتا ہوں۔ اَلَا اِنَّ نَصْرَ اللهِ قَرِيْب - فی شائیل مقیاس۔ دن ول یو گوٹو امرت سر۔ یعنی دس دن کے بعد روپیہ