براہین احمدیہ حصہ چہارم — Page 499
روحانی خزائن جلد ۱ ۴۹۷ براہین احمدیہ حصہ چہارم بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳ خدا امتیوں کو اُمّی ہی رکھنا چاہتا تھا ۔ بلکہ وہ یہ چاہتا تھا کہ جو طاقتیں انسانیت اور ۴۱۲ عقل کی ان کی فطرت میں موجود ہیں ۔ وہ کمن قوت سے حیز فعل میں آجائیں ۔ اگر نادان کو ہمیشہ کے لئے نادان ہی رکھنا ہے تو پھر تعلیم کا کیا فائدہ ہوا۔ کوششوں کے مقدار پر معارف صافیہ غیر مجو بہ سے ان کو ملبب کرے اور جس قدر وہ اپنے دالوں کو کھولیں اُسی قدر اُن کے لئے آسمانی دروازے کھولے جائیں ۔ اور جس قدر اُن کی پیاس بڑھتی جائے۔ اُسی قدر اُن کو پانی بھی دیا جائے یہاں تک کہ وہ حق الیقین کے تیری استت کرتے ہیں۔ رگوید کے پڑھنے والے تیری تعریف کرتے ہیں جو کہ تعریف کے لائق ہے اور براہمن تجھے بانس کی مانند بلند کرتے ہیں۔ اندر نعمتیں بخشنے والا اپنے پوجاری کے مطلب سے واقف ہے جس نے پہاڑ کی چوٹیوں پر سوم کا پودہ لاکر بہت پرستش کی ہے ۔ اس ۴۱۲ واسطے اندر مروت کی فوج کے ہمراہ آتا ہے۔ اے سوم کی رس پینے والے اندر اپنے بڑے ایال والے مضبوط اور خوبصورت گھوڑوں کو جوت کر ہماری تعریفیں سننے کے لئے یہاں آ۔ اے باسو دیوتا ہماری اس پو جا میں آکر شامل ہو۔ ہماری منتر اور تعریف اور دعاؤں کو قبول کر ۔ ہمارے یگ پر مہربان ہو۔ اور بہت خوراک دے۔ منتر جو کہ ترقی کا باعث ہے اندر کی مہما میں بار بار پڑھنا چاہئے ۔ جو کہ بہت سے دشمنوں کو پراگندہ کرنے والا ہے تا کہ یہ طاقتور دیوتا ہم اور ہماری اولا د اور ہمارے دوستوں سے شفقت سے بولے۔ ہم اندر کی طرف اس کی شفقت اور دولت اور کامل طاقت حاصل کرنے کے لئے رجوع ہوتے ہیں کیونکہ وہ طاقتور اندر دولت بخش کر ہماری رکشا کرنے کے قابل ہے۔ اے اندر جبکہ تو اپنے دشمنوں کو غارت کرتا ہے اس وقت آسمان اور زمین تجھے سہارا نہیں دے سکتے مینہ برسانا تیرے اختیار میں ہے ۔ ہمیں بڑی فیاضی سے گائیں عطا کر ۔ اے تعریف کے مستحق اندر ایسا ہو کہ ہم ہمیشہ تیری تعریف کرتے رہیں ۔ ایسا ہو کہ اس تعریف سے اے بڑی عمر والے تیری قوت زیادہ ہو۔ اور ایسا ہو کہ یہ ہماری تعریف