براہین احمدیہ حصہ چہارم — Page 493
۴۹۱ براہین احمدیہ حصہ چہارم روحانی خزائن جلد ۱ آئے تھے ۔ ان سب پر قرآن شریف محیط ہے ۔ پس کیا اس سے یہ نتیجہ نہیں نکلتا کہ خدا کا کلام جامع دقائق دینیہ ہے اور میں اس بات کو مکرر لکھتا ہوں کہ خدا نے ۴۱ ہے اس طرز کے اختیار کرنے میں انسان پر کوئی مصیبت نہیں ڈالی بلکہ اول اس کو بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳ اسی طرح وہ خدائے تعالیٰ کی رحمانیت پر بھی کامل طور پر ایمان نہیں لاتے ۔ کیونکہ کامل رحمانیت یہ ہے کہ جس طرح خدائے تعالیٰ نے ابدان کی تکمیل اور تربیت کے ۴۱) لئے تمام اسباب اپنے خاص دست قدرت سے ظاہر فرمائے ہیں۔ اور اس چند روزہ ایسا ہو کہ وہ جل جو سورج کے قریب ہیں اور وہ جو سورج کے شریک رہتے ہیں۔ ہماری اس ریت پر مہربان ہوں ۔اے دھرتی دیوتا ایسا ہو کہ تو بہت وسیع ہو جائے ۔ تجھ پر کانٹے نہ رہیں اور تو ہمارے رہنے کی جگہ ہو جائے اور ہمیں بڑی خوشی دے۔ ایسا ہو کہ درونا دیوتا ہمارا خاص مہربان ہو جائے۔ ایسا ہو کہ متراد ہوتا ہماری نگہبانی کرے۔ ایسا ہو کہ یہ دونوں مل کر ہمیں نہایت دولت مند کر دیں۔ اے نشتری دیوتا تو اور تیری بی بی یگ کے دیوتاؤں سے ہماری سفارش کرو ۔ اے اگنی ۴۱ ) دیوتاؤں کو یہاں لا ۔ ان کو تین جگہ بٹھا اور انہیں آراستہ کر۔ اور تو رتو دیوتا کا ہم پیالہ ہو۔ اے اگنی سرخ گھوڑوں کے سوامی لال لائوں والے ہم سے خوش ہو کر تیتس دیوتاؤں کو یہاں لا۔ ہم اگنی کے جو مذہبی رسوم میں روشن کی جاتی ہے پرستش کرتے ہیں۔ عاقلوں نے اے اگنی تجھے دیوتاؤں کا بلانے والا کارکن پروہت بڑی دولت بخشنے والا جلد سننے والا اور بہت مشہور پا کر اپنے بیگوں میں رکھا ہے۔ اگنی ہوا سے بھڑک کر اور مشتعل ہو کر بڑی بڑی لکڑیوں میں بآسانی گھس جاتی ہے۔ اے اگنی جب تو سانڈھ کی طرح بن میں گھس جاتی ہے جب تو جس طرف جائے تیرا راستہ سیاہ ہوتا جاتا ہے یعنی لکڑیوں کو جلا کر بھسم کرتی جاتی ہے اور سب چیزوں کو جو آگے آتی ہیں خواہ ساکن ہوں یا متحرک جلا دیتی ہے۔ میں اگنی کی جو ہر قسم کی دولت کا دینے والا ہے پوجا کرتا ہوں۔ اگنی جس میں ایسی روشنی ہے جو کہ اور کو حاصل نہیں ہوسکتی وہ یگ کے مکان میں سب کی زیبائش ہے جیسے گھر کی زیبائش عورت