براہین احمدیہ حصہ چہارم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 349 of 849

براہین احمدیہ حصہ چہارم — Page 349

روحانی خزائن جلد ۱ ۳۴۷ براہین احمدیہ حصہ چہارم یہ بات بالکل غیر معقول اور خلاف قیاس ہے کہ انسان اپنی ایجاد میں ترقیات (۳۰۰) دھو کا مت کھانا کہ اگر نری عقل کا انجام دہر یہ پن ہے تو اب تک بر ہمو سماج والے کیوں ۲۹۹) بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۲ کسی قدر خدا کے وجود کے اقراری ہیں اور کیوں یک لخت انکاری نہیں ہو جاتے اس کے دو باعث ہیں ایک تو یہ کہ ہنوز ان کو اپنے خیالات میں پوری پوری ترقی حاصل نہیں ہوئی اور جس وجود کو فرضی طور پر انہوں نے قرار دے لیا ہے ابھی تک اسی فرضی خیال پر ٹھہرے ہوئے ہیں اور تا حال آگے قدم بڑھا کر اس جستجو میں نہیں پڑے کہ اس فرضی وجود کا خارج میں کہیں پتہ لگا ویں مگر یہ بات یاد رکھو کہ جب ہی کہ وہ اپنے خیالات میں ترقی کر کے کچھ آگے قدم بڑھاویں گے تو پہلا اثر اس پیش قدمی کا یہی ہو گا کہ ان کے دلوں میں یہ کھٹکا پیدا ہو جائے گا کہ جس ذات کو ہم حتی قیوم اور ہر جگہ موجود تسلیم کر رہے ہیں وہ کہاں اور کدھر اور کس طرف ہے۔ اگر وہ واقعی طور پر بوجود خارجی موجود ہے تو پھر اس کا کیوں پتہ نہیں ملتا اور کیوں وہ تلاش کرنے والوں پر اپنی ہستی کو ظاہر نہیں کرتا اس کھٹکے کے پیدا ہونے سے یا تو وہ بالآخر الہام حقیقی پر ایمان لائیں گے اور اپنے نفس کو ورطہ شبہات سے چھوڑا لیں گے اور اگر یہ نہیں تو پھر ذرا خیالات کی ترقی ہونے دیجئے پھر دیکھنا کہ پکے دہر یہ ہیں یا نہیں۔ انہیں کے لاکھوں بھائی کہ جو مجرد عقل کے پابند تھے جب ان کے خیالات نے ترقی کی تو آخر طبعیہ اور دہر یہ ہوکر مرے یہ کچھ انوکھے عقل پرست نہیں ہیں کہ جو خیالات میں ترقی کر کے دہر یہ نہیں بنیں گے بلکہ خدا کی رہائش کے شیش محل انہیں نظر آجائیں گے بلاشبہ جو کچھ اثر خیالات کی ترقی سے پہلے عقلمندوں خیالات باطلہ گمراہ لوگوں کے دلوں میں جسم رہے ہیں سب کار رو معقولی طور پر اس میں موجود ہے اور جو جو (۲۹۹) تعلیم حقہ اور کاملہ کی روشنی ظلمت موجودہ زمانہ کے لئے درکار ہے وہ سب آفتاب کی طرح اس میں چمک رہی ہے اور تمام امراض نفسانی کا علاج اس میں مندرج ہے اور تمام معارف حقہ کا بیان اس میں بھرا ہوا ہے اور کوئی دقیقہ علم الہی نہیں کہ جو آئندہ کسی وقت ظاہر ہو سکتا ہے اور اس سے باہر رہ گیا ہو۔ اور باطنی طریق سے اس طور پر کہ اس کی کامل متابعت دل کو ایسا صاف کر دیتی ہے کہ انسان اندرونی آلودگیوں