براہین احمدیہ حصہ سوم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 48 of 849

براہین احمدیہ حصہ سوم — Page 48

روحانی خزائن جلد ۱ ۴۸ براہین احمدیہ حصہ اوّل انسان کا علم برابر نہیں ۔ یہ دلیل ہے جو ہم نے بطور نمونہ کے ان دلائل مرکبہ میں سے لکھی ہے کہ جن کا مجموعہ اجزا تمام ایسی جزوں سے مرکب ہے کہ وہ سب جزیں دلائل ہی ہیں چنانچہ اس دلیل کے اجزا سب کے دلائل ہیں جو عقائد حقہ پر قائم