براہین احمدیہ حصہ دوم — Page 51
M روحانی خزائن جلد ۱ ۵۱ براہین احمدیہ حصہ اوّل اجزا کے ممکن نہیں اور نہ تحصل کسی ماہیت کا بدون اس کی جزوں کے ہوسکتا ہے پس مخاصم پر لازم ہے جو ان تمام جز وی دلائل کو پیش کرے ہاں یہ اختیار ہے کہ جہاں ہم نے مثلاً کسی اصول کے اثبات پر پانچ دلیلیں لکھی ہوں مخاصم صاحب اُس کے