براہین احمدیہ حصہ دوم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 41 of 849

براہین احمدیہ حصہ دوم — Page 41

روحانی خزائن جلد ۱ براہین احمدیہ حصہ اوّل مثبتہ حقیت فرقان مجید سے تحریر کرتے ہیں اور وہ یہ ہے جو تعلیم اصولی فرقان مجید کی دلائل حکمیہ پر مبنی اور مشتمل ہے یعنی فرقان مجید ہر یک اصول اعتقادی کو جو مدار نجات کا ہے محققانہ طور سے ثابت کرتا ہے اور قوی اور مضبوط فلسفی دلیلوں سے ۵۷