براہین احمدیہ حصہ دوم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 36 of 849

براہین احمدیہ حصہ دوم — Page 36

روحانی خزائن جلد ۱ ۳۶ براہین احمدیہ حصہ اوّل اجزا اس کی الگ الگ دیکھی جائیں تو یہ مرتبہ برہانیت کا جیسا کہ اُن کو چاہئیے حاصل نہ ہو اور وجہ اس تفاوت کی یہ ہے جو کل مجموعی اور کل واحد ہمیشہ متخالف فی الاحکام ہوتے ہیں جیسے ایک بوجھ کو دس آدمی اکٹھے ہو کر اٹھا سکتے ہیں اور اگر وہی دس آدمی ایک ایک ہوکر ۴۵