براہین احمدیہ حصہ اوّل

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 60 of 849

براہین احمدیہ حصہ اوّل — Page 60

روحانی خزائن جلد ۱ ۵۸ براہین احمدیہ حصہ دوم اشتہار ضروری کتاب براهین احمدیہ کی قیمت جو بالفعل دش رو پید قرار پائی ہے وہ صرف مسلمانوں کے لئے کمال درجہ کی تخفیف اور رعایت ہے کہ جن کو بشرط وسعت اور طاقت مالی کے اعانت دین متین میں کسی نوع کا دریغ نہیں لیکن جو صاحب کسی اور مذہب یا ملت کے پابند ہوکر اس کتاب کو خریدنا چاہیں تو چونکہ اعانت کی ان سے کچھ تو قع نہیں ۔ لہذا ان سے وہ پوری پوری قیمت لی جائے گی جو حصہ اولیٰ کے اعلان میں شائع ہو چکی ہے۔ المشـ مؤلّف براہین احمدیہ ـتهر